تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَعْث" کے متعقلہ نتائج

بَعْث

خواب یا غشی سے اٹھنے کا عمل، مایوسی وغیرہ میں ایک بار بیٹھ جانے کے بعد دوبارہ کسی عمل کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی صورت حال

بَھس

بے مصرف چیز ، ہیچ .

بھُسْ

اناج (خصوصیت کے ساتھ گیہوں) کا چھلکا، یا اناج کی نالیوں کا چورا، غلے کی بھوسی جو دانہ سے الگ کرکے نکالی جاتی ہے، دوسرے کام کے علاوہ بیل گائے بھین٘س وغیرہ کو کھانے کے لئے دی جاتی ہے، چوکر

بِھس

کن٘ول کی جڑ جو کھائی جائے ، بسی٘نڈ.

بَعْث و نُشُور

(لفظاً) (مردوں) کے اٹھائے جانے اور منشتر کیے جانے کا عمل

بَعْث و نَشْر

(لفظاً) (مردوں) کے اٹھائے جانے اور منشتر کیے جانے کا عمل

بَعْث بَعْدَ الْمَوت

رک : بعث الاجماد .

باعِث

وجہ، سبب، علّت (جو کسی کام پر ابھارنے یا اکسانے کا محرک ہو)

بُعاث

سست پرواز جو تیز اڑنہ سکے تیز پرواز کی ضد۔

بَعْثِ ثانی

دوبارہ زندہ کیے جانے کا عمل،

بَعْثُ الْاَجْساد

فنا ہونے کے بعد جسموں میں دوبارہ روح پھونکی جانے کا عمل

بَعْثِ اَمْوات

قب: بعث نمبر۲.

بَباعِث

because of

باس کی

وہ سانپ جس کے سر پر زمین کھڑی ہے، اور جس کو سمندر دوہنے کے لئے بطور رسی کے استعمال کیا گیا تھا

باس کَرنا

سونْگھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَعْث کے معانیدیکھیے

بَعْث

baa's•बा'स

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: ریاضی قدیم

  • Roman
  • Urdu

بَعْث کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خواب یا غشی سے اٹھنے کا عمل، مایوسی وغیرہ میں ایک بار بیٹھ جانے کے بعد دوبارہ کسی عمل کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی صورت حال
  • قیامت کے دن (حساب کتاب کے لیے) مردوں کو قبر سے اٹھائے جانے کا عمل یا کیفیت (جس سے پہلے اسرافیل فرشتہ صور بھونْکے گا اور اس کی آواز سے سب مردے زندہ ہو کر قبروں سے اٹھ کھڑے ہونْگے
  • وہ لشکر جس میں حضور نے بنفس تشریف لے جانے کے بجائے صحابہ کو بھیجا
  • قیامت
  • زندگی، حیات (قدیم)ٖ

Urdu meaning of baa's

  • Roman
  • Urdu

  • Khaab ya Gashii se uThne ka amal, maayuusii vaGaira me.n ek baar baiTh jaane ke baad dubaara kisii amal ke li.e uTh kha.De hone kii suurat-e-haal
  • qiyaamat ke din (hisaab kitaab ke li.e) mardo.n ko qabr se uThaa.e jaane ka amal ya kaifiiyat (jis se pahle israafiil farishta svar bhon॒ke ga aur is kii aavaaz se sab marde zindaa ho kar qabro.n se uTh kha.De hon॒ge
  • vo lashkar jis me.n huzuur ne banfas tashriif le jaane ke bajaay sahaaba ko bheja
  • qiyaamat
  • zindgii, hayaat (qadiim)ii

English meaning of baa's

Noun, Masculine

  • sending an army, a detachment
  • resurrection, raising the dead
  • waking up, arousal

बा'स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जगाना, उठाना, क़ियामत, महा-प्रलय

بَعْث کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَعْث)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَعْث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone