تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارانی" کے متعقلہ نتائج

بارانی

وہ زمین جس کی کاشت بارش کے پانی پر منحصر ہو

بارانی زَمِین

وہ زمین جس کی کاشت مینہ کے پانی سے ہوتی ہو

بارانی کھیت

وہ زمین جس کی کاشت مینہ کے پانی سے ہوتی ہو

سَن٘گ بارانی

پتھراؤ، سن٘گ باری

کُلاہِ بارانی

بارش سے بچاؤ کا ایک آلہ یا ڈھال.

تِیر بارانی

تیروں کی با رش ، تیر باراں کا عمل.

کھیت بارانی ، جَیسے نِیَم راجانی

بارانی کھیت اس طرح ناقابلِ اعتبار ہے جیسے راجا کی مہربانی دونوں کا اعتبار نہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بارانی کے معانیدیکھیے

بارانی

baaraaniiबारानी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بارانی کے اردو معانی

صفت

  • وہ زمین جس کی کاشت بارش کے پانی پر منحصر ہو
  • بارش کا، بارش کے موسم کا

اسم، مذکر

  • وہ کوٹ وغیرہ جو بارش سے بچاو کے لیے پہنتے ہیں
  • چھجا، برساتی، سائبان
  • برسنے کا عمل، برسنا

شعر

Urdu meaning of baaraanii

  • Roman
  • Urdu

  • vo zamiin jis kii kaashat baarish ke paanii par munhasir ho
  • baarish ka, baarish ke mausam ka
  • vo koT vaGaira jo baarish se bachaa.o ke li.e pahante hai.n
  • chhajja, barsaatii, saa.ibaan
  • barasne ka amal, barasnaa

English meaning of baaraanii

Adjective

  • land depending on rain
  • pluvial, relating to rain

Noun, Masculine

  • waterproof coat
  • eaves
  • rainfall

बारानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह भूमि जो केवल वर्षा के सहारे हो, जिसमें सिर्फ़ बारिश में सिंचाई हो
  • बारिश का, बारिश के मौसम का, वर्षा संबंधी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बरसाती कोट आदि
  • छज्जा, बरसाती, छप्पर, शामियाना
  • बरसने की क्रिया, बरसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بارانی

وہ زمین جس کی کاشت بارش کے پانی پر منحصر ہو

بارانی زَمِین

وہ زمین جس کی کاشت مینہ کے پانی سے ہوتی ہو

بارانی کھیت

وہ زمین جس کی کاشت مینہ کے پانی سے ہوتی ہو

سَن٘گ بارانی

پتھراؤ، سن٘گ باری

کُلاہِ بارانی

بارش سے بچاؤ کا ایک آلہ یا ڈھال.

تِیر بارانی

تیروں کی با رش ، تیر باراں کا عمل.

کھیت بارانی ، جَیسے نِیَم راجانی

بارانی کھیت اس طرح ناقابلِ اعتبار ہے جیسے راجا کی مہربانی دونوں کا اعتبار نہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone