تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلاہِ بارانی" کے متعقلہ نتائج

کُلاہِ بارانی

بارش سے بچاؤ کا ایک آلہ یا ڈھال.

کُلاہِ باراں

ایک چھتری نُما نباتات جو برسات میں اُگتی ہے، ککرمتا، سان٘پ کی چھتری، کھمبی

کاہِلی بَھرْنا

سُستی پیدا کرنا ، کاہل بنا دینا ، کہولت میں گرفتار کر دینا.

کَولْیا بَھرْنا

رک : کولی بھرنا.

کَولی بَھرْنا

دونوں ہاتھوں سے گھیر کر بیچ میں لینا، آغوش میں لینا

کَلّے بَھرْنا

من٘ھ بھرنا ، کوئی چیز من٘ھ میں بھر لینا، من٘ھ میں ٹھونسنا .

کُلھیا بھرنا

(ہندو) دودھیا شربت بھر کر کسی دیوی پر چڑھانا ؛ دیوالی کی پوجا کے موقع پر کلھیوں پر کھیلیں ڈالنا .

کلھیاں بھرنا

کسی دیوی پردودھ یا شربت کی کلھیاں برسانا

کَلْوا بَھیروں

ایک فرضی ہیبت ناک سیاہ فام موکّل جسے جادو ٹونا کرنے والے مدد کے لیے پکارتے ہیں

کَریں کَلُّو، بَھریں لَلُّو

کرے کوئی پکڑا کوئی جائے، کرے کوئی سزا کسی اور کو ملے

کھال کِھنچوا کے بُھس بَھروانا

flay a person and have the skin stuffed with straw (as a punishment)

کھال کِھینچ کر بُھس بھَرْنا

(پرانے زمانے کی ایک سزا جس میں کھال کو بدن سے جُدا کر کے بُھس بھر دیتے تھے) سخت سزا دینا ؛ انتہائی ذلیل کرنا.

بَراتی تو کھا پی کَر اَلَگ ہو جاتے ہَیں، کام دُولھا دُلھن سے پَڑتا ہے

مصیبت کے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ہوتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلاہِ بارانی کے معانیدیکھیے

کُلاہِ بارانی

kulaah-e-baaraanii•कुलाह-ए-बारानी

وزن : 122222

  • Roman
  • Urdu

کُلاہِ بارانی کے اردو معانی

  • بارش سے بچاؤ کا ایک آلہ یا ڈھال.

Urdu meaning of kulaah-e-baaraanii

  • Roman
  • Urdu

  • baarish se bachaa.o ka ek aalaa ya Dhaal

कुलाह-ए-बारानी के हिंदी अर्थ

  • वर्षा से बचाव का एक यंत्र या ढाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلاہِ بارانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلاہِ بارانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone