تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ چپ چپ، پُوت لَپ جَھپ" کے متعقلہ نتائج

جَھپ جَھپ

جلدی جلدی ، فوراً ، تیزی کے ساتھ.

جَھپا جَھپ

جلدی جلدی چٹخارے کے ساتھ ، آواز کے ساتھ.

گانڑ جَھپ

(فحش ؛ بازاری) اپنے قول سے پھر جانے والا ، متلون مزاج ، بات کا کچّا.

جَھپ

فوراً تُرت ، جھٹ سے.

جھائِیں جَھپ

جھلک دکھا کر جلدی سے چُھپ جانے کا عمل

جَھپ دیسی

فوراً، اچانک ، جھٹ پَٹ.

چِیں جَھپ

سب کچھ ، سارے کا سارا ، فوراً (مداریوں شعبدہ بازوں اور جادو گروں کے الفاظ) ؛ قب : جھائیں جھپ.

جَھپ کھانا

(پتن٘گ کا) اُلٹ کر گرنا، اُلٹنا پُلٹنا

جَھپ تالا

رک: جھپ تال .

جَھپ تال

ایک تال جو پانچ ماتراؤں کا ہوتا ہے اور جس میں چار پوری اور دو آدھی ہوتی ہیں اس میں ضرب تین اور خالی ایک رہتا ہے

گنڑ جھپ کھانا

مجازاً، شرمانا، لجانا، کنیانا

جَھپ تالَہ

رک: جھپ تال .

جَھپ سَنی

رک: جھپ دنے /دیسی ، فوراً.

جَھپ سانی

رک: جھپ دنے /دیسی ، فوراً.

جَھپ جالْیا

رک: جھب جھالیا .

جَھپ جھالِیا

مسلمان کہاروں کا اک فرقہ جو اسی نام سے مشہور ہے، یہ لوگ جال ڈال کر مچھلیاں پکڑتے ہیں، اس لئے مذاق میں فریبی اور جعلساز کے معنوں میں بھی آتا ہے

گَنڑ جَھپ

(بازاری) گانڑ کے بَل جھکنے کا فعل ، گانڑ کے رخ کی کن٘ی ، (مجازاً) کنیانا، شرمانا.

جَھپ دَنے

فوراً، اچانک ، جھٹ پَٹ.

چِیں جَھپ کَرْنا

(عو) نزاع لفظی اور جھوٹ تکرار کرنا

لَپ جَھپ چال

بے تُکے پن کی تیز بے ڈھنگی چال

لَب جَھپ چال

۔(ع) مونث۔ تیز بے ڈھنگی چال۔ وہ ایسی لپ چھپ چال چلتا ہے کہ ایک نہ ایک چیز گر پڑتی ہے۔

جَھپ جالِْیا پَن

دغا بازی، مکاری، عیاری

ہَپ جَھپ کھانا

نگلنا ، جلدی جلدی کھانا

جَھپ سے

یکبارگی، فوراً، جلدی سے

لَپْ جَھپْ

ہیر پھیر کرنے والا، بہت پھرتیلا، تیز، چالاک، ہوشیار

اَلَلْ جَھپ

جسے ایک جگہ قرار نہ ہو، غیر مستقل، (مجازاََ) ناقابلِ اعتبار؛غافل

ہَپ جَھپ

ہپ ہپ، ندیدے پن سے، جلدی سے

ہَپ ہَپ جَھپ جَھپ کھاتے ہاں دَھندا کَرتے تُجے پَران

کھاتا بہت ہے اور کام کرتے جان نکلتی ہے

چِیں جَھپ تھیلے کے اَنْدَر

(عو) کسی متکلم کی باتوں کو سماعت نہ کرنے اور مذاق اڑانے کے موقع پر مستعمل

باپ چپ چپ، پُوت لَپ جَھپ

کوئی لڑکا بہت باتیں کرتا ہو تو کہتے ہیں کہ بیٹا باپ سے زیادہ باتیں کرتا ہے

جھاپ

वह चीज जिससे कोई दूसरी चीज झाँपी या ढकी जाती हो। ऊपरी आवरण। जैसे-पिटारी की झाँप।

جھیپ چَڑْھنا

شرمندگی ہونا ، شرم آنا ، شرمندہ ہونا

جَھپّا-جَھپّی

معمولی مقابلہ، ہلکی جھڑپ

جھیپ جانا

رک : جھیپنا ، شرمندہ ہوجانا

جھیپ مِٹْنا

جھیپ مٹنا (رک) کا لازم اب تو مٹ گئی تھی

جھیپ مِٹانا

شرمندگی دور کرنا ،

جھیپ مِٹ جانا

جھیپ مٹنا (رک) کا لازم اب تو مٹ گئی تھی

جھینْپ جانا

رک : جھیپ جانا ۔

جھینْپ

شرمندگی، جھچک

جھیپ کَر

شرما کر ، شرمندگی کے ساتھ ، آنْکھیں نیچی کرکے ، کترا کر

جھانپ

عام طور پر بانس کا بنا ہوا ڈھکّن، وہ جس سے کوئی چیز ڈھانکی جائے، ٹوکرا، جھابا

جھینْپ کے

رک : جھیپ کر ۔

جھینْپ کَر

رک : جھیپ کر ۔

گَج جَھنپ

(فیلبانی) یہ ایک پوشش ہے جو پا کھر کے اوپر ڈالی جاتی ہے ، ولایتی ٹاٹ کو تین تہہ کرکے سیتے ہیں اور باہر کی جانب اس میں چوڑے بند ٹانکتے ہیں.

لانپ جھانپ

اختلاط.

جھانپ سُوں

جھپٹ کر.

کالی جھانپ

ایک روئیدگی جس کے پتوں کے کناروں میں بہت سی شقیں ہوتی ہیں شاخیں اس کی سیاہ سرخی مائل ہوتی ہیں پھول اور بیج نہیں آتے طبی فوائد میں اس کے لگانے سے بال نکل آتے ہیں اس کو جلا کر اس کے تیل میں ملا کربالوں پر مَلیں تو بال بڑھ جاتے ہیں ہندی میں ہنسراج اور فارسی میں سنبل کہتے ہیں ، بالچھڑ .

آنکھوں پَر جَھپّاں پَڑنا

غفلت کے سبب بیمار کی آن٘کھیں نہ کھلنا ، پپوٹے لٹک آنا

جھیپ

شرمندگی ، جھچک ؛ رک جھینْپ

جھیپ کے

شرما کر ، شرمندگی کے ساتھ ، آنْکھیں نیچی کرکے ، کترا کر

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ چپ چپ، پُوت لَپ جَھپ کے معانیدیکھیے

باپ چپ چپ، پُوت لَپ جَھپ

baap chup-chup, puut lap-jhapबाप चुप-चुप, पूत लप-झप

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

باپ چپ چپ، پُوت لَپ جَھپ کے اردو معانی

  • کوئی لڑکا بہت باتیں کرتا ہو تو کہتے ہیں کہ بیٹا باپ سے زیادہ باتیں کرتا ہے
  • باپ تو چُپّا یا سیدھا ہے اور لڑکا شرارتی

Urdu meaning of baap chup-chup, puut lap-jhap

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii la.Dkaa bahut baate.n kartaa ho to kahte hai.n ki beTaa baap se zyaadaa baate.n kartaa hai
  • baap to chuppaa ya siidhaa hai aur la.Dkaa sharaartii

बाप चुप-चुप, पूत लप-झप के हिंदी अर्थ

  • कोई लड़का बहुत बातें करता हो तो कहते हैं कि बेटा बाप से अधिक बातूनी है
  • बाप तो चुप्पा या सीधा है और लड़का शरारती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَھپ جَھپ

جلدی جلدی ، فوراً ، تیزی کے ساتھ.

جَھپا جَھپ

جلدی جلدی چٹخارے کے ساتھ ، آواز کے ساتھ.

گانڑ جَھپ

(فحش ؛ بازاری) اپنے قول سے پھر جانے والا ، متلون مزاج ، بات کا کچّا.

جَھپ

فوراً تُرت ، جھٹ سے.

جھائِیں جَھپ

جھلک دکھا کر جلدی سے چُھپ جانے کا عمل

جَھپ دیسی

فوراً، اچانک ، جھٹ پَٹ.

چِیں جَھپ

سب کچھ ، سارے کا سارا ، فوراً (مداریوں شعبدہ بازوں اور جادو گروں کے الفاظ) ؛ قب : جھائیں جھپ.

جَھپ کھانا

(پتن٘گ کا) اُلٹ کر گرنا، اُلٹنا پُلٹنا

جَھپ تالا

رک: جھپ تال .

جَھپ تال

ایک تال جو پانچ ماتراؤں کا ہوتا ہے اور جس میں چار پوری اور دو آدھی ہوتی ہیں اس میں ضرب تین اور خالی ایک رہتا ہے

گنڑ جھپ کھانا

مجازاً، شرمانا، لجانا، کنیانا

جَھپ تالَہ

رک: جھپ تال .

جَھپ سَنی

رک: جھپ دنے /دیسی ، فوراً.

جَھپ سانی

رک: جھپ دنے /دیسی ، فوراً.

جَھپ جالْیا

رک: جھب جھالیا .

جَھپ جھالِیا

مسلمان کہاروں کا اک فرقہ جو اسی نام سے مشہور ہے، یہ لوگ جال ڈال کر مچھلیاں پکڑتے ہیں، اس لئے مذاق میں فریبی اور جعلساز کے معنوں میں بھی آتا ہے

گَنڑ جَھپ

(بازاری) گانڑ کے بَل جھکنے کا فعل ، گانڑ کے رخ کی کن٘ی ، (مجازاً) کنیانا، شرمانا.

جَھپ دَنے

فوراً، اچانک ، جھٹ پَٹ.

چِیں جَھپ کَرْنا

(عو) نزاع لفظی اور جھوٹ تکرار کرنا

لَپ جَھپ چال

بے تُکے پن کی تیز بے ڈھنگی چال

لَب جَھپ چال

۔(ع) مونث۔ تیز بے ڈھنگی چال۔ وہ ایسی لپ چھپ چال چلتا ہے کہ ایک نہ ایک چیز گر پڑتی ہے۔

جَھپ جالِْیا پَن

دغا بازی، مکاری، عیاری

ہَپ جَھپ کھانا

نگلنا ، جلدی جلدی کھانا

جَھپ سے

یکبارگی، فوراً، جلدی سے

لَپْ جَھپْ

ہیر پھیر کرنے والا، بہت پھرتیلا، تیز، چالاک، ہوشیار

اَلَلْ جَھپ

جسے ایک جگہ قرار نہ ہو، غیر مستقل، (مجازاََ) ناقابلِ اعتبار؛غافل

ہَپ جَھپ

ہپ ہپ، ندیدے پن سے، جلدی سے

ہَپ ہَپ جَھپ جَھپ کھاتے ہاں دَھندا کَرتے تُجے پَران

کھاتا بہت ہے اور کام کرتے جان نکلتی ہے

چِیں جَھپ تھیلے کے اَنْدَر

(عو) کسی متکلم کی باتوں کو سماعت نہ کرنے اور مذاق اڑانے کے موقع پر مستعمل

باپ چپ چپ، پُوت لَپ جَھپ

کوئی لڑکا بہت باتیں کرتا ہو تو کہتے ہیں کہ بیٹا باپ سے زیادہ باتیں کرتا ہے

جھاپ

वह चीज जिससे कोई दूसरी चीज झाँपी या ढकी जाती हो। ऊपरी आवरण। जैसे-पिटारी की झाँप।

جھیپ چَڑْھنا

شرمندگی ہونا ، شرم آنا ، شرمندہ ہونا

جَھپّا-جَھپّی

معمولی مقابلہ، ہلکی جھڑپ

جھیپ جانا

رک : جھیپنا ، شرمندہ ہوجانا

جھیپ مِٹْنا

جھیپ مٹنا (رک) کا لازم اب تو مٹ گئی تھی

جھیپ مِٹانا

شرمندگی دور کرنا ،

جھیپ مِٹ جانا

جھیپ مٹنا (رک) کا لازم اب تو مٹ گئی تھی

جھینْپ جانا

رک : جھیپ جانا ۔

جھینْپ

شرمندگی، جھچک

جھیپ کَر

شرما کر ، شرمندگی کے ساتھ ، آنْکھیں نیچی کرکے ، کترا کر

جھانپ

عام طور پر بانس کا بنا ہوا ڈھکّن، وہ جس سے کوئی چیز ڈھانکی جائے، ٹوکرا، جھابا

جھینْپ کے

رک : جھیپ کر ۔

جھینْپ کَر

رک : جھیپ کر ۔

گَج جَھنپ

(فیلبانی) یہ ایک پوشش ہے جو پا کھر کے اوپر ڈالی جاتی ہے ، ولایتی ٹاٹ کو تین تہہ کرکے سیتے ہیں اور باہر کی جانب اس میں چوڑے بند ٹانکتے ہیں.

لانپ جھانپ

اختلاط.

جھانپ سُوں

جھپٹ کر.

کالی جھانپ

ایک روئیدگی جس کے پتوں کے کناروں میں بہت سی شقیں ہوتی ہیں شاخیں اس کی سیاہ سرخی مائل ہوتی ہیں پھول اور بیج نہیں آتے طبی فوائد میں اس کے لگانے سے بال نکل آتے ہیں اس کو جلا کر اس کے تیل میں ملا کربالوں پر مَلیں تو بال بڑھ جاتے ہیں ہندی میں ہنسراج اور فارسی میں سنبل کہتے ہیں ، بالچھڑ .

آنکھوں پَر جَھپّاں پَڑنا

غفلت کے سبب بیمار کی آن٘کھیں نہ کھلنا ، پپوٹے لٹک آنا

جھیپ

شرمندگی ، جھچک ؛ رک جھینْپ

جھیپ کے

شرما کر ، شرمندگی کے ساتھ ، آنْکھیں نیچی کرکے ، کترا کر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ چپ چپ، پُوت لَپ جَھپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ چپ چپ، پُوت لَپ جَھپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone