تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْراخْتَہ" کے متعقلہ نتائج

اَفْراخْتَہ

نصب کیا ہوا، بلند

اَفْروخْتَہ

روشن (آگ یا شمع وغیرہ)

اَفْراشْتَہ

بلند، اونچا (جھنڈا وغیرہ)

اَفْروخْتَہ کَرنا

(کسی کو) اکسانا، ابھارنا

اَفْروخْتَہ خاطِر ہونا

برہم ہونا، غصے میں بھر جانا، مشتعل ہوجانا

بَر اَفْروخْتَہ

(لفظاً) آگ پر رکھا ہوا یا جلتا ہوا، شعلے کی طرح بھڑکتا یا دہکتا ہوا، (مجازاً) غصے میں بھرا ہوا، مشتعل

آتِشِ اَفْروخْتَہ

بھڑکی ہوئی آگ، وہ آگ جس سے شعلے بلند ہوں

شَمْعِ اَفْروخْتَہ

روشن کی ہوئی شمع

گَردَن بَر اَفروخْتَہ

Strong, powerful, strong bodied, honourable,respectable.

نَہ ہر کہ چَہرَہ بَر اَفروخت، دِل بَری دانَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ہر شخص جو اپنا چہرہ چمکائے ، دلبری نہیں جانتا ، کسی باکمال کی سی شکل بنا لینا آسان ہے مگر کمال پیدا کرنا مشکل ہے ، خوبصورتی اور چیز ہے ناز و ادا و کرشمہ اور چیز ہے

اَفْرِشْتَہ

فرشتہ، مَلَک، قدسی

اَنْداخْتَہ

نکالا ہوا، مسترد کرنا، عرض کرنا، طول دینا، پھینکا ہوا، باہر گیا ہوا

اَفْراخْتَنی

اٹھانے لائق، بلند کرنے کے لائق

اَپْراجْتا

(نباتیات) کنگھی سے مشابہ ایک کھردرے پتے کا کوئی آدھے ہاتھ لمبا ایک پودا جو دو طرح کا ہوتا ہے، ایک میں سفید اور دوسرے میں نیلے پھول لگتے ہیں، رنگ اور دواؤں میں مستعمل

اِرَادَتاً

بالقصد، عمداً، ارادے سے، جان بوجھ کر، قصداً

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْراخْتَہ کے معانیدیکھیے

اَفْراخْتَہ

afraaKHta•अफ़्राख़्ता

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

اَفْراخْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • نصب کیا ہوا، بلند

Urdu meaning of afraaKHta

  • Roman
  • Urdu

  • nasab kyaa hu.a, buland

English meaning of afraaKHta

Adjective

  • installed, raised, elevated

अफ़्राख़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • स्थापित, उठाया हुआ, ऊँचा किया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْراخْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْراخْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone