تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باعِثَہ" کے متعقلہ نتائج

باعِثَہ

باعث (رک) کی تانیث،

باثِعَہ

وہ لب پُرخون جو پھٹنے کے قریب ہو

باسَہ

ناک کے دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی، ناک کا بانسا

باسا

(لفظاً) خوشبودار

باعِث

وجہ، سبب، علّت (جو کسی کام پر ابھارنے یا اکسانے کا محرک ہو)

بَعْث

خواب یا غشی سے اٹھنے کا عمل، مایوسی وغیرہ میں ایک بار بیٹھ جانے کے بعد دوبارہ کسی عمل کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی صورت حال

بُعاث

سست پرواز جو تیز اڑنہ سکے تیز پرواز کی ضد۔

بَس

کافی، بقدر کفایت

بَسی

(شکار میں) شب باشی، رات کا قیام

بساؤ

بحالی، آباد کرنے کا عمل، زندگی جینے کا عمل

بسیا

رات کا بچا ہوا، رات بسے کا ، رات کا یا اس سے پہلے کا رکھا ہوا (کھانا یا پھول وغیرہ)

بَسے

آباد ہونے یا بسنے کی حالت یا عمل

بسا

سڑا ہوا، جس میں سے بساہند آنے لگے

بَساں

तुल्य, समान, मिस्ल।

بَہانَہ

عذر، حیلہ، ظاہر داری، دھوکہ، دام، فریب

اردو، انگلش اور ہندی میں باعِثَہ کے معانیدیکھیے

باعِثَہ

baa'isa•बा'इसा

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

باعِثَہ کے اردو معانی

صفت

  • باعث (رک) کی تانیث،

Urdu meaning of baa'isa

  • Roman
  • Urdu

  • baa.is (ruk) kii taaniis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باعِثَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باعِثَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone