تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باہَمِیَّت" کے متعقلہ نتائج

باہَمِیَّت

معاشرے میں ایک کو دوسرے کی احتیاج ہونے اور باہمی امداد و تعاون کر نے کی صورتِ حال (انگریزی Mutuality).

بَہِیمِیَت

حیوانیت، ظلم، بربریت

بَہِیمِیَّت

باہَمی

باہم سے منسوب، آپس کا، آپس کی، ساتھ کا، ساتھ کی، ایک دوسرے کا

بھامْتا

بھاؤتا

بُھومِیاوَتی

باغی افسر

بَھموتْیا

کاتک کے مہینے میں بوئی ہوئی جوار جو شروع جاڑے میں غلے کے لئے بوئی جائے.

بامی

بام مچھلی

بہومت

اکثریت، کسی تنظیم یا ادارہ وغیرہ کے نصف سے زیادہ اراکین کی رائے، بہت سے لوگوں کی الگ الگ رائے، رائے عامہ

بَہائِیَت

بہائی (۲) (رک) کا مسلک ، بہائی عقیدے کی پیروی

بیمات بھائی

سوتیلا بھائی

بُھومِیاوَت

لوٹ ، غارت گری ، تباہی بربادی ؛ لوٹ کھسوٹ .

بِیمات

سوتیلی ماں

بَعْلِیَّت

بَعْضِیَت

بعض کا اسم کیفیت :(کسی شے کے) کل نہ ہونے اور جز ہونے کی صورت حال

اردو، انگلش اور ہندی میں باہَمِیَّت کے معانیدیکھیے

باہَمِیَّت

baahamiyyat•बाहमिय्यत

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

باہَمِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • معاشرے میں ایک کو دوسرے کی احتیاج ہونے اور باہمی امداد و تعاون کر نے کی صورتِ حال (انگریزی Mutuality).

Urdu meaning of baahamiyyat

  • Roman
  • Urdu

  • mu.aashre me.n ek ko duusre kii ehtiyaaj hone aur baahamii imdaad-o-ta.aavun karne kii suurat-e-haal (angrezii Mutuality)

English meaning of baahamiyyat

Noun, Feminine

  • mutuality

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باہَمِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

باہَمِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone