تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باغْرُور" کے متعقلہ نتائج

باغْرُور

ایک راگ کا نام جو امیر خسرو نے ایجاد کیا تھا اور جو دیس کار میں ایک فارسی راگ ملا کر بنایا گیا ہے

بارْوَر

پھل دینے والا، پھلوں سے بھرا ہوا، سرسبز

باغ رو

kind of hybrid Indo-Persian raga

بَہ غَور

دھیان سے توجہ کے ساتھ، گہری نظر سے، احتیاط سے، غور سے،گہری غور و فکر کے ساتھ، بہت سوچ سمجھ کر، اچھی طرح سے

بَھرُو

خاوند، خصم، مالک، سونا، زر، شیو اور وشنو کا نام

بھروں

بھرّا کی جمع تراکیب میں مستعمل

بہارو

جھاڑو دینے والا، جھاڑو کا تابع بھی استعمال ہوتا ہے، بھنگی

بارُو

ریت ، بالو.

باروں

بارہ کے بارہ، بارہ میں سے ہر ایک

بَھنوَر

گرداب، دریا کا وہ مقام جہاں پانی ایک دائرے میں گردش کرتا ہے

بھارُو

رک : بھاری .

بَہْروں

بھیروں

بُھورو

بھورا، بھولا، سادہ

باہَرُو

رک: باہَری.

بَھیروں

ہندووں کے پر جلال دیوتا شنکر (مہادیو) کا نام

اردو، انگلش اور ہندی میں باغْرُور کے معانیدیکھیے

باغْرُور

baaGruur•बाग़रूर

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

باغْرُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک راگ کا نام جو امیر خسرو نے ایجاد کیا تھا اور جو دیس کار میں ایک فارسی راگ ملا کر بنایا گیا ہے

Urdu meaning of baaGruur

  • Roman
  • Urdu

  • ek raag ka naam jo amiir Khusro ne i.ijaad kiya tha aur jo des kaar me.n ek faarsii raag mila kar banaayaa gayaa hai

बाग़रूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक राग का नाम जिसको अमीर ख़ुसरो ने आविष्कार किया था और जो देस कार में एक फ़ारसी राग मिला कर बनाया गया है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باغْرُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

باغْرُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone