تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادْرِیَہ" کے متعقلہ نتائج

بادْرِیَہ

چھت میں لٹکایا جانے والا لکڑی کا پنکھا

بَدرِیا

بدری کی تصغیر، چھوٹا سا بادل کا ٹکڑا، گھٹا

بادَرْوا

بادل (رک) .

بادِرَہ

گردن اور مون٘ڈھے کے درمیان کا گوشت

بَہادُری

شجاعت، دلیری، جرأت

بادْرِیسَہ

چمڑے یا لوہے وغیرہ کا گول ٹکڑا جو خیمے ڈیرے میں بانس کے سرے پر لگاتے ہیں

بادْرِیشہ

پھرکی، وہ لکڑی یا چمڑے کا گول ٹکڑا جو تکلے کے آخر میں ہوتا ہے

بَہارِیَہ

بہار سے منسوب : بہار کا مضمون مضمون بہار کے اشعار یا نشر قصیدہ جس کے آغاز مین بہار کا زکر ہو

بیدار

جاگتا، ہوشیار جو سویا ہوا یا مدہوش نہ ہو

بادِیَہ

سیدھی باڑھ اور کشادہ منھ کا تانبے کا ایک بڑا کٹورا جو خاص گھڑت کا ہوتا ہے، تانبے یا پیتل کا ایک بڑا پیالہ نما برتن (اس میں سالن وغیرہ کھاتے یا دودھ پیتے ہیں)

بیداری

سو کر اٹھنا، خواب سے جاگنا، نیند سے ہوش میں آنا، وقت کے مطابق کام کرنا، ہوشیار ہونا، خبردار ہونا، نگرانی

بَادْیَہ

صحرا، ریگستان، بیابان، دشت، جنگل، غیر آباد علاقہ

بادِیا

بَدْرا

بادل ، بادل کی کیفیت

بَدْری

بدرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بادْرِیَہ کے معانیدیکھیے

بادْرِیَہ

baadriya•बादरिया

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

بادْرِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھت میں لٹکایا جانے والا لکڑی کا پنکھا

Urdu meaning of baadriya

  • Roman
  • Urdu

  • chhat me.n laTkaayaa jaane vaala lakk.Dii ka pankhaa

बादरिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छत में लटकाया जाने वाला लकड़ी का पंखा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادْرِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادْرِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone