تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَعْدِیَت" کے متعقلہ نتائج

بَعْدِیَت

بعد میں ہونے کی کیفیت، تاخر، موخر ہونے کی صورت خال

بَعْدِیَّت

بُعدِیَت

دور ہونے کی کیفیت ، دودی کی صورت حال ، دودی کا عمل.

بُعْدِیَّت

بَدایَت

ابتدا، آغاز، شروعات

بادِیَہ

سیدھی باڑھ اور کشادہ منھ کا تانبے کا ایک بڑا کٹورا جو خاص گھڑت کا ہوتا ہے، تانبے یا پیتل کا ایک بڑا پیالہ نما برتن (اس میں سالن وغیرہ کھاتے یا دودھ پیتے ہیں)

بَادْیَہ

صحرا، ریگستان، بیابان، دشت، جنگل، غیر آباد علاقہ

بادِیا

بادی

برتن کی قلعی کو جھمکانے کا قلم نما آہنی اوزار.

بَعْضِیَت

بعض کا اسم کیفیت :(کسی شے کے) کل نہ ہونے اور جز ہونے کی صورت حال

بَعْلِیَت

بعل (ک) اسم کیفیت۔

بُعْدی

بوُد (رک) کی طرف منسوب.

بِدْعَتی

دین میں بدعت (رک) کرنے والا

بِدْعَتِیَّہ

خوارج کی ایک شاخ جیسے خود خارجی بدعتی کہتے ہیں کیونکہ وہ صرف دو وقت کی نماز کے قائل ہیں . دیگر عقائد میں بہ فرقہ عام خارجی فرقوں کی طرح ہے.

بِدھاتا

خالق، پیدا کرنے والا، داتا، مغنظم، خدائے تعالیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَعْدِیَت کے معانیدیکھیے

بَعْدِیَت

baa'diyat•बा'दियत

نیز : بَعْدِیَّت

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

بَعْدِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بعد میں ہونے کی کیفیت، تاخر، موخر ہونے کی صورت خال

Urdu meaning of baa'diyat

  • Roman
  • Urdu

  • baad me.n hone kii kaifiiyat, taaKhKhur, moKhar hone kii suurat Khaal

बा'दियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाद में होने की दशा, देर होना, देर होनेे होने की स्थिति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَعْدِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَعْدِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone