تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِدْعَتِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

بِدْعَتِیَّہ

خوارج کی ایک شاخ جیسے خود خارجی بدعتی کہتے ہیں کیونکہ وہ صرف دو وقت کی نماز کے قائل ہیں . دیگر عقائد میں بہ فرقہ عام خارجی فرقوں کی طرح ہے.

بِدْعَتِیانَہ

بدعتیوں کے مانند، بدعت سے مشابہ

بِدْعَتی

دین میں بدعت (رک) کرنے والا

بھاتْیا

ایک خاص قسم کا گلدار کبوتر جو بہت بیش قیمت ہوتا تھا .

بِہْتِیا

(ٹھگی) ایک سو کا عدد یا سو کی گنتی

بِدھاتا

خالق، پیدا کرنے والا، داتا، مغنظم، خدائے تعالیٰ

بَدایَت

ابتدا، آغاز، شروعات

بَدْہِیات

दे. ‘बदीहीयात', दोनों शुद्ध हैं,

بَدہَیئات

कुरूप, कदाकार, बदसूरत ।

بَداءَت

بدا (۳) (رک) سے اسم کیفیت.

بِدْعَت

(اسلام) دین میں کوئی ایسی نئی بات جس کا قرآن اور سنت میں وجود نہ ہو، دین میں کوئی نئی رسم

بِدْعَتِ حَسَنَہ

وہ بدعت جس سے شریعت کے کسی حکم کی مخالفت نہ ہو اور جو محض نیک نیتی پر مبنی ہو، وہ نئی رسم یا دستور جو معاشرے کے حق میں بہتر اور مستحسن ہو

بِدْعَتِ واجِب

وہ بدعت جس پر واجب احکام کی تعمیل منحصر ہو.

بِدْعَتِ سَیِّئَہ

برا رواج یا دستور

بِدْعَتِ شَنِیعَہ

ایسا رواج یا دستور جو پسندیدہ نہ ہو اور عام طور سے برا سمجھا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِدْعَتِیَّہ کے معانیدیکھیے

بِدْعَتِیَّہ

bid'atiyya•बिद'अतिय्या

اصل: عربی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

بِدْعَتِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوارج کی ایک شاخ جیسے خود خارجی بدعتی کہتے ہیں کیونکہ وہ صرف دو وقت کی نماز کے قائل ہیں . دیگر عقائد میں بہ فرقہ عام خارجی فرقوں کی طرح ہے.

Urdu meaning of bid'atiyya

  • Roman
  • Urdu

  • Khavaarij kii ek shaaKh jaise Khud Khaarijii biddtii kahte hai.n kyonki vo sirf do vaqt kii namaaz ke qaa.il hai.n . diigar aqaa.id me.n bah firqa aam Khaarijii firqo.n kii tarah hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِدْعَتِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِدْعَتِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone