تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَصِیغَہ" کے متعقلہ نتائج

بَصِیغَہ

مد میں ، ذریعے یا وسیلے سے

بَصِیغۂِ راز

confidentially

بَلِیغَہ

بلیغ (رک) کی تانیث.

بُصَیلَہ

جڑ، شاخ یا جسم کا بلب نما ابھرا ہوا حصہ.

بِھیا

رک : بیاہ .

بَھیا

ہوا

بَنِیا

ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے، ویش، غلے اور پرچوں کی تجارت کرنے والا ہندو، بقال

بَیّاع

بیچنے والا، دلال، نیلام کرنے والا

بَییا

رک : بیا

بسیا

رات کا بچا ہوا، رات بسے کا ، رات کا یا اس سے پہلے کا رکھا ہوا (کھانا یا پھول وغیرہ)

بَتِیا

بات کی تصغیر اورعموماً ترکیب میں مستعمل، بتیانا

بَٹْیا

پگڈنڈی ، وہ پتلا سا راستہ جو کھیتوں یا میدانوں میں لوگوں کی آمد و رفت کے سبب بن جاتا ہے ، تنگ راستہ.

بَتِیّا

بَٹَیّا

کلابتوں بٹںے والا ، پولیوں کو چکر دے کر ریشم اور تار کو بٹنے والا

بَہْیا

طغیانی، سیلاب، سیل

اردو، انگلش اور ہندی میں بَصِیغَہ کے معانیدیکھیے

بَصِیغَہ

ba-seGa•ब-सेग़ा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَصِیغَہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مد میں ، ذریعے یا وسیلے سے
  • طور پر ، طریقے پر ، جیسے: بصیغۂ راز
  • محکمے میں

Urdu meaning of ba-seGa

  • Roman
  • Urdu

  • mad me.n, zariiye ya vasiile se
  • taur par, tariiqe par, jaiseh basega-e-raaz
  • mahikme me.n

English meaning of ba-seGa

Adverb

  • in the jurisdiction of, in the form of, in the case of

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَصِیغَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَصِیغَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone