تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَقَدْر" کے متعقلہ نتائج

بَقَدْر

مطابق، مقدار میں، تعداد میں

بَقَدْرِ اَشْکِ بُلْبُل

in a tiny quantity

بَقَدْرِ عِشْق

محبت کی مقدار میں

بَقَدْرِ عُمْر

in proportion to one's age, life

بَقَدْرِ عَطائے یار

to the level of the reward of beloved

بَقَدرِ حَوصَلَہ

حوصلہ یا حیثیت کے مطابق

بقدر لذت آزار

بقدر لذت آزار

to the value of the relish of pain

روزی بَقَدْرِ ہمَّت ہر کَس مُقرّر اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مُستعمل) ہر شخص کی روزی اس کی ہمّت کے موافق مقرّر ہے یعنی جتنی ہمّت جو شخص کرے گا اُتنی ہی روزی اُسے مِلے گی

حِصَّہ بَقَدرِ جُثَّہ

جہاں کوئی چیز جسامت کے تناسب سے تقسی، کی گئی ہو یا کی جانی چاہیے ہو تو بطور کہاوت کہتے ہیں.

بَدْر

چودھویں رات کا چان٘د، پورا چان٘د

بَنْدَر

وہ شہر یا تجارتی منڈی جو سمندر یا کسی دریا کے ساحل پر واقع ہو، ساحلی منڈی

بَدَر

چاند

بَقَر

گائے، بیل

بَھدْر

ماں باپ کے مرنے پر (سوگ کے طور پر) سر داڑھی اور مون٘چھیں من٘ڈوانے ، چار ابرو صاف کرانے کا عمل ، کریا کرم .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَقَدْر کے معانیدیکھیے

بَقَدْر

ba-qadr•ब-क़द्र

نیز : بَہ قَدْر

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بَقَدْر کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • مطابق، مقدار میں، تعداد میں
  • کسی حد تک، قابل قدر، قابل تعداد
  • (کسی چیز) کے مطابق یا برابرا، بھر (جیسے بقدر طاقت)

شعر

Urdu meaning of ba-qadr

  • Roman
  • Urdu

  • mutaabiq, miqdaar men, taadaad me.n
  • kisii had tak, kaabil-e-qadar, qaabil taadaad
  • (kisii chiiz) ke mutaabiq ya baraabraa, bhar (jaise baqdar taaqat

English meaning of ba-qadr

Persian, Arabic - Adverb

  • to the extent of, amounting to, by or in the quantity of, in the measure of
  • by the power (of), by means (of)
  • to the extent of, according to Worthwhile

ब-क़द्र के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण

  • अनुसार, मुताबिक़, मात्रा में, मिक्दार में
  • अमुक दर, मान या हिसाब से
  • (किसी चीज़) के अनुसार या बराबर, भर (जैसे: शक्तिनुसार)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَقَدْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَقَدْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone