تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"azoic" کے متعقلہ نتائج

azoic

جس میں زندگی کے آثار نہ ہوں۔.

اَزْکیٰ

پاکیزہ، بہت پاکیزہ اور پاک

اَذْکیٰ

बहुत ही प्रतिभाशाली, बहुत ही ज़हीन, कुशाग्रबुद्धि, मेधावी ।।

اَذُوقَہ

روزی، روزینہ، نان ونفقہ، غذا، کھانا کپڑا

آذُقَہ

خوراک، غذا، كھانے پینے كا سامان، دانہ پانی

اَزُوقَہ

اَزکِیا

بزرگ لوگ، نیک لوگ، اچھے لوگ، عزت دار لوگ، اشراف اور پرہیز گار لوگ

اَذْکِیا

تیز طبع، ذہین لوگ، باصلاحیت لوگ

آذُوقَہ

خوراک، غذا، كھانے پینے كا سامان، دانہ پانی

اَضْیَق

زیادہ ضَیِقّ، تنگ تر، حقیر

آژخ

मस्सा, मोटा और उठा हुआ तिल

آب و آذوقَہ

زاد و توشہ، کھانے پینے کی چیزیں، راشن

عام اَزینْکہ

اس سے غرض نہیں کہ، اس سے قطع نظر

مُہرِ اَوزک

عہد مغلیہ میں استعمال ہونے والی مہر جو صرف زرعی احکامات جاری کرتے وقت ثبت کی جاتی تھی ، مہر خاص ۔

آب و آذُوقَہ مُمْکِن نَہ ہونا

کھانے پینے کو کچھ نہ ملنا

azoic کے لیے اردو الفاظ

azoic

azoic کے اردو معانی

صفت

  • (ارضیات) بے حیات
  • لا حیات
  • قبل حیاتی
  • نامیاتی حیات سے بالکل محروم
  • یہ لفظ ان قدیم چٹانوں کے لیے بولا جاتا ہے جن میں کوئی ایسے آثار نہیں ملتے جو اس امر کی نشان دہی کریں کہ جب وہ چٹانیں بنی تھیں اس وقت زندگی کے آثار موجود تھے یا نہیں
  • زمین کے اس ارضیاتی عہد سے متعلق جو ظہور زندگی سے پہلے تھا

azoic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (अर्ज़ियात) बे-हयात
  • ला-हयात
  • क़ब्ल-हयाती
  • नामियाती हयात से बिल्कुल महरूम
  • ये लफ़्ज़ उन क़दीम चट्टानों के लिए बोला जाता है जिन में कोई ऐसे आसार नहीं मिलते जो उस अम्र की निशान-दही करें कि जब वो चट्टानें बनी थीं उस वक़्त ज़िंदगी के आसार मौजूद थे या नहीं
  • ज़मीन के उस अर्ज़ीयाती 'अह्द से मुत'अल्लिक़ जो ज़ुहूर ज़िंदगी से पहले था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (azoic)

نام

ای-میل

تبصرہ

azoic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone