تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"avalanche" کے متعقلہ نتائج
avalanche کے لیے اردو الفاظ
avalanche کے اردو معانی
اسم
- برفشار
- برف، یخ، چٹان یا زمین کا بہت بڑا تودہ جو کسی پہاڑ سے یا کسی ڈھلوان بلندی سے نیچے کو پھسل رہا ہو
- (طبیعیات، کیمیا) وہ جمع آوری عمل جس میں برقی میدان سے حرکت پذیر باردار ذرات کسی معتدل گیس کے سالموں یا ایٹموں سے ٹکرا کر مزید باردار ذرات پیدا کرتے ہیں
فعل لازم
- برفشار ہونا
- کسی برفشار میں پھنس کر یا اس کی مانند نیچے کو آنا
avalanche के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बर्फ़शार
- बर्फ़, यख़, चट्टान या ज़मीन का बहुत बड़ा तोदा जो किसी पहाड़ से या किसी ढलवान बलंदी से नीचे को फिसल रहा हो
- (तबी'इय्यात, कीमिया) वो जमा' आवरी 'अमल जिस में बर्क़ी मैदान से हरकत पज़ीर बार-दार ज़र्रात किसी मो'तदिल गैस के सालिमों या एटमों से टकरा कर मज़ीद बार-दार ज़र्रात पैदा करते हैं
अकर्मक क्रिया
- बर्फ़शार होना
- किसी बर्फ़शार में फंस कर या उस की मानिंद नीचे को आना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (avalanche)
avalanche
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔