تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"avail" کے متعقلہ نتائج

avail

مدد کرنا، فائدہ پہنچانا۔.

اَوائِل

آغاز، ابتدائی حصے، ( پیشتر وقت کے )

اَوَّل

اول پیدا کرنے والا

آنوَل

وہ تلی سے مشابہ ٹکیا جو پیدا ہوتے وقت بچے کے ٹنڈی یعنی نال کے آخر میں لگی ہوتی ہے

evil

خَرابی

evilly

اَوائِلِ عُمْر

بچپن، طفلی، زندگی کے ابتدائی سال، کم عمری

اَوائِلی

پہلا، اولین، اول

اَوَّلُ الْاَوائِل

(وہ شخص یا شے) جو سب سابقوں سے مقدم ہو ، اول سے بھی اول.

اَوَّلی

اگلے زمانے کے لوگ، ابتدائی زمانے کے لوگ

اَوَّلِیْں

اول، پہلا، نخستین، سب سے پہلے والا، اہم، خاص

اِعْوال

رونا

اَوال

وہ محدود اور خالی جگہ جس کے چاروں طرف کسانون کے چھوٹے چھوٹے مکانات ہوں ۔

عویل

groan, wail, lamentation

اَحْوَل

وہ شخص جس کی ایک پتلی ایک طرف پھری ہوئی ہو، جس کے سبب ایک کے دو نظر آئیں، کج نظر بھینگا

avail کے لیے اردو الفاظ

avail

əˈveɪl

avail کے اردو معانی

اسم، فعل، فعل متعدی، فعل لازم

  • مدد دینا
  • فائدہ پہنچانا
  • نفع رسائی کرنا
  • کام میں لانا
  • فائدہ اٹھانا
  • مستفید ہونا
  • کار آمد ہونا
  • کام کا، مفاد کا یا بھلے کا ہونا
  • کسی کام آنا
  • کام کے لائق ہونا
  • مفید ہونا
  • سود مند ہونا
  • پھل دینا
  • اپنے مقصد کی تکمیل میں مؤثر استعمال
  • کام
  • پھل
  • فائدہ
  • حصول
  • مدد
  • دسترس

avail के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • मदद देना
  • फ़ाइदा पहुँचाना
  • नफ़ा' रसाई करना
  • काम में लाना
  • फ़ाइदा उठाना
  • मुस्तफ़ीद होना
  • कार-आमद होना
  • काम का, मफ़ाद का या भले का होना
  • किसी काम आना
  • काम के लाइक़ होना
  • मुफ़ीद होना
  • सूदमंद होना
  • फल देना
  • अपने मक़्सद की तकमील में मुअस्सिर इस्तिमाल
  • काम
  • फल
  • फ़ाइदा
  • हुसूल
  • मदद
  • दस्तरस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (avail)

نام

ای-میل

تبصرہ

avail

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone