تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aureole" کے متعقلہ نتائج
aureole کے لیے اردو الفاظ
aureole کے اردو معانی
صفت
- زریں
- سنہری
- تابندہ
- چمک دار
- (مصوری) تاج نور
- نورانی ہالہ
- حلقۂ نور
- کسی مقدس شخصیت کے گرد بنایا گیا نوری ہالہ (جیسے حضرت عیسیٰ یا کسی حواری کے گرد)
- نوری ہالے سے ملتی جلتی کوئی چیز
- حلقۂ نور جو کسی کے گردا گرد ہو
- (فلکیات) چاند کے گرد کبھی کبھی نظر آنے والا ہالہ
aureole के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ज़र्रीं
- सुनहरी
- ताबिंदा
- चमकदार
- (मुसव्विरी) ताज-ए-नूर
- नूरानी-हाला
- हल्क़ा-ए-नूर
- किसी मुक़द्दस शख़्सियत के गिर्द बनाया गया नूरी हाला (जैसे हज़रत ईसा या किसी हवारी के गिर्द)
- नूरी हाले से मिलती जलती कोई चीज़
- हल्क़ा-ए-नूर जो किसी के गिर्दा गिर्द हो
- (फ़लकियात) चाँद के गिर्द कभी कभी नज़र आने वाला हाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
oriole
مرغ زرّیں، قدیم دنیا (یورپ، ایشیا، افریقہ) کا Oriolus اوری اولس جنس کا پرندہ جس کے پر شوخ رنگین چمکیلے ہوتے ہیں (رک GOLDEN ORIOLE).
اِدْلاع
(لفظاً) زبان کا باہر نکل پڑنا ، (طب) ایک مرض جس میں زبان پھول کر اتنی بڑی ہوجاتی ہے کہ منھ میں نہیں سماتی (اسے ادلاُع اللسان بھی کہتے ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aureole)
aureole
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔