تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوکھر" کے متعقلہ نتائج

اوکَھر

(جرائم پیشہ) آلات حرب، ہتھیار

اَوکَھر

دوا دارو، جڑی بوٹی وغیرہ

اَوکَھر کَرْنا

تیمارداری کرنا.

اَوکَھر سوتھان

(موسیقی) گمک کی بائیں سمتوں میں سے ایک جو نیسو تھان کے برعکس ہو

اوکْھرا

(کاشتکاری) بیلی سے پٹّے کی نا یعنی مرکزی حصے کے برابر دھرے یا دھری کے سہارنے کو لگے ہوئے چوبی ڈنڈے

اَوکَھرْشَن

(موسیقی) گمک کی بائیں سمتوں میں سے ایک جس میں کھرشن کی طرح ایک ضرب میں سات سر ظاہر نہ ہوں ایک ضرب ایک ہی سر ظاہر کرے

اُوکھ راج

وہ دن جس میں گنے کی کاشت کی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوکھر کے معانیدیکھیے

اَوکھر

aukhrऔखर

وزن : 21

موضوعات: کاشتکاری شکار

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

اَوکھر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشتکاری) ایسی غیر مزروعہ پڑتی قطعہ اراضی جو محنت سے زراعت کے لائق بنائی جا سکے
  • دوا دارو ، جڑی بوٹی وغیرہ.

Urdu meaning of aukhr

  • Roman
  • Urdu

English meaning of aukhr

Noun, Feminine

  • drug, medicine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اوکَھر

(جرائم پیشہ) آلات حرب، ہتھیار

اَوکَھر

دوا دارو، جڑی بوٹی وغیرہ

اَوکَھر کَرْنا

تیمارداری کرنا.

اَوکَھر سوتھان

(موسیقی) گمک کی بائیں سمتوں میں سے ایک جو نیسو تھان کے برعکس ہو

اوکْھرا

(کاشتکاری) بیلی سے پٹّے کی نا یعنی مرکزی حصے کے برابر دھرے یا دھری کے سہارنے کو لگے ہوئے چوبی ڈنڈے

اَوکَھرْشَن

(موسیقی) گمک کی بائیں سمتوں میں سے ایک جس میں کھرشن کی طرح ایک ضرب میں سات سر ظاہر نہ ہوں ایک ضرب ایک ہی سر ظاہر کرے

اُوکھ راج

وہ دن جس میں گنے کی کاشت کی جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوکھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوکھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone