تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَطْواری" کے متعقلہ نتائج

اَطْواری

مرکب میں جزو دوم کے طور پر ، اطوار (رک) کے اسم کیفیت کے معنی میں مستعمل ، جیسے : خوش اطواری (= اچھے طور طریقے ہونا) ، بد اطواری (= برا چلن ہونا) .

بَد اَطْواری

بد اخلاق، بد اسلوب، بدچلن، بدقماش، بدمعاش، بدوضع، بدکردار، بڑے وضع کا، برے چلن کا، برے ڈھنگوں کا

ہَم اَطواری

ایک جیسے طور طریقے والے ۔

نیک اَطواری

نیک اطوار ہونا ، نیک چلنی ۔

اَطْوار

طور طریقے، رنگ ڈھنگ، آثار

عَطّاری

عطرفروش کا کام یا پیشہ، عطرفروشی

اُتَر

اترنا (رک) کا حاصل مصدر ، بیشتر ترکیبات میں مستعمل .

اُتْرا

اُترنا (رک) کا حالیہ تمام .

اُتری

اترنا: کا حالیہ تمام

اُترائی

پہاڑ سے نیچے آنے کا بھاڑا

اَسْواری

سواری

اَطْوارِ دُعا

manners, ways of prayers

اَطْوارِ سِتَّہ

وہ چھ طور یا طریقے جو (نقش بندیہ کے نزدیک) سالکون کو حاصل ہونا ضروری ہیں : (ا) لفظ ’اللہ کا دم‘ نفس سے کھینچنا جس کا مقام ناف ہے ، (۲) قلب سے کھینچنا جس کا محل سینے میں بائیں جانب ہے ، (۳) روح سے کھینچنا جس کا محل سینے میں دائیں جانب ہے ، (۴) درمیان سینہ سے کھینچنا جس کا محل فہم معدہ ہے ، (۵) پیشانی سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ خفی کہتے ہیں ،(۶) کاسۂ سر سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ اخفیٰ کہتے ہیں .(محققین صوفیہ اور عرفائے کامل فرماتے ہیں کہ سالک کو ان لطائف و اطوار سے معرفت حاصل نہ ہوگی کیونکہ یہ اطوار لطائف تجلیات صفات کے ہیں اور وصال ذات توحید ہی سے حاصل ہوتا ہے)

اُتَرْیا

اترا ہوا کپڑا ، اترن پترن .

اُتارُو

کسی کام پر آمادہ ، مستعد تلا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَطْواری کے معانیدیکھیے

اَطْواری

atvaarii•अतवारी

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَطْواری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مرکب میں جزو دوم کے طور پر ، اطوار (رک) کے اسم کیفیت کے معنی میں مستعمل ، جیسے : خوش اطواری (= اچھے طور طریقے ہونا) ، بد اطواری (= برا چلن ہونا) .

Urdu meaning of atvaarii

  • Roman
  • Urdu

  • murkkab me.n juzu dom ke taur par, atvaar (ruk) ke ism-e-kaufiiyat ke maanii me.n mustaamal, jaise ha Khush atvaarii (= achchhe taur tariiqe honaa), bad atvaarii (= buraa chalan honaa)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَطْواری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَطْواری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone