تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"atom" کے متعقلہ نتائج

atom

جَوہر

atomy

قدیم: ڈھانچا۔.

کِیمِیائی اَیٹَم

جوہر ، مادّے کا جزو ، جزو لایتجزیٰ جسے علمِ کیمیا نے کیمیائی تجربات کے ذریعے دریافت کیا .

اَیتام

جن کے ماں یا باپ یا دونوں مر گئے ہوں، بے پدر، اناتھ؛ بن باپ کے بچے

اَتَم

جس میں کسی قسم کی کمی نہ ہو، مکمل، جامع، کل اجزا و افراد پر حاوی

اَٹَم

ڈھیر، انبار، (کسی شے کی) کثرت

اِعْتام

سست ہونا، کسی کام سے رکنا یا روکنا، رات کا پہلا پہر ہونا

آتْم شُدِّھی

خود کو گناہوں اور دنیاوی آلودگیوں سے بچانا، صفائی قلب، تزکیۂ نفس، پرہیزگاری

آتما

روح، نفس انسانی

عاتِم

تاخیر کرنے والا، دیر کرنے والا

آتْمَہ

آتْم

اپنا، خودی، ذاتی

اَطْعِمَہ

(مختلف قسم کے) کھانے، غذائیں

آتما پرم آتما

خدا وند تعالیٰ، پرمیشر، ایشور

عَتَمَہ

داغِ تیرہ ، تیرۂ چشیم .

atom کے لیے اردو الفاظ

atom

ˈæt.əm

atom کے اردو معانی

اسم

  • ایٹم
  • ذرہ
  • جوہر
  • چھوٹا ناقابل تقسیم ذرہ
  • جزو
  • (کیمیا، طبیعات) ایٹم
  • کسی عنصر کا وہ چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جو کیمیائی ترکیب پا سکے
  • یہ ذیلی جوہری ذرات (پروٹون، نیوٹرون اور الیکٹرون) مشتمل ہوتا ہے اور ان کی تعداد و ترتیب ہی کسی عنصر کا وصف امتیازی ہوتی ہے
  • ان ذرات کا گروہ جن سے کسی اصلیہ (radical) کی چھوٹی سے چھوٹی مقدار وجود پذیر ہوتی ہے
  • ایٹم بم کے مرکزے کا کام دینے والا ایٹم چنانچہ ایٹمی طاقت خصوصاً تعمیری اور تخریبی طاقت
  • دقیق مقدار

atom के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एटम
  • ज़र्रा
  • जौहर
  • छोटा ना-क़ाबिल-ए-तक़्सीम ज़र्रा
  • जुज़्व
  • (कीमिया, तबी'आत) एटम
  • किसी 'उंसुर का वो छोटे से छोटा ज़र्रा जो कीमीयाई तरकीब पा सके
  • ये ज़ेली जौहरी ज़र्रात (प्रोटोन, न्यूट्रॉन और इलेक्ट्रॉन) पर मुश्तमिल होता है और उन की ता'दाद-ओ-तरतीब ही किसी 'उंसुर का वस्फ़ इम्तियाज़ी होती है
  • उन ज़र्रात का गिरोह जिन से किसी अस्लिया (radical) की छोटी से छोटी मिक़्दार वुजूद पज़ीर होती है
  • एटम बम के मरकज़े का काम देने वाला एटम चुनांचे एटमी ताक़त ख़ुसूसन ता'मीरी और तख़रीबी ताक़त
  • दक़ीक़-मिक़्दार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (atom)

نام

ای-میل

تبصرہ

atom

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone