تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتْم" کے متعقلہ نتائج

آتْم

اپنا، خودی، ذاتی

آتْم ہَتّیا

suicide

آتْم نَنْدی

خدا کی محبت اور رضا میں خوش رہنے والا.

آتْم ہَتِھیارا

خود کوہلاک کرنے والا، اپنے آپ پر ظلم کرنے والا، خود کو تباہ کرنے والا

آتْم بُھو

نرینہ اولاد، بیٹا

آتْم دان

اپنے فائدہ چھوڑنا، دوسروں کے حق کے لیے اپنا مقصد قربان کر دینا

آتْم توش

مطمئن قلب، روحانی سکون

آتْم واد

وہ نظریہ یا عقیدہ جو روح کے وجود پر یقین رکھتا ہے، روحانیت

آتْم دَرْشی

خود کو دیکھنے اور سمجھنے والا، اپنا احتساب کرنے والا

آتْم بودھ

خود شناسی کا علم، نجی علم کی معلومات

آتْم نِشْٹھا

خود میں یقین

آتْم تیاگ

کسی اچھے کام یا مقصد کے لیے اپنا فائدہ چھوڑنا

آتْمِک

روحانی (بیشتر ترکیب میں مستعمل)

آتْمبَلی

کسی مقصد کے لیے اپنی جان نچھاور کر دینا

آتْمان

آتما سے منسوب ، روحانی ، روحی ، غیر مرئی.

آتْم پَرَشَنْسا

اپنے آپ کی تعریف کرنا، اپنی تعریف خود کرنے کا عمل

آتْمَبَل

روحانی قوت

آتْم گھات

خودکشی، اپنے آپ کو مارڈالنا

آتْمارام

اپنے آپ میں غورو فکر کرنے والا، روحانی

آتْم شُدِّھی

خود کو گناہوں اور دنیاوی آلودگیوں سے بچانا، صفائی قلب، تزکیۂ نفس، پرہیزگاری

آتْم کَتھا

آپ بیتی، سرگزشت

آتْمانَند

حصول معرفت کے لیے کی گئی جدو جہد سے ملنے والا روحانی سکون

آتْم گھاتی

خود کشی کرنے والا

آتْم رَکشا

اپنی حفاظت، خود کی حفاظت

آتْم گھاتَک

اپنے ہاتھوں اپنے ہاتھ کو مار ڈالنے کا فعل، خود کشی کرنے والا

آتْما ٹَھنڈی ہونا

آتما ٹھنڈی کرنا کا لازم

آتْما میں آگ لَگی ہے

بہت ہی بھوک لگی ہے، بھوک بے چین کررہی ہے

آتْم چیتنا

فلسفہ اور نفسیات میں ایک حالت یہ ہے جس میں یہ علم ہوتا ہے کہ ہمارا ایک آزاد وجود ہے، ہم کچھ کر رہے ہیں، یا یہ کہ ہمارے پاس مختلف قسم کے تجربات ہیں

آتْم بَلِدان

کسی اعلیٰ مقصد کے حصول کے لیے اپنی جان نچھاور کر دینا

آتْم مَسوسْنا

خواہش یا بھوک مارنا، بھوکا رہنا

آتْم پَرَدھان

جو روح سے تعلق رکھتا ہو

آتْم پَردَرْشَن

اپنی خوبیوں اور خامیوں کو پیش کرنے کا عمل

آتْما کی آنچ بری ہوتی ہے

ماں باپ محبت سے مجبور ہوتے ہیں

آتْما سَتانا

تکلیف دینا، جی دکھانا

آتْما کی آنچ

مان کی محبت، مامتا

آتْما کَلْپَنا

جی سے بددعا نکلنا

آتْما کا کوسْنا

جی سے بددعا نکلنا

آتْما ٹَھنڈی کَرنا

جی خوش کرنا

آتْما میں ٹَھنْڈَک پَڑْنا

اطمینان اور سکون حاصل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آتْم کے معانیدیکھیے

آتْم

aatmआत्म

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

آتْم کے اردو معانی

صفت، سابقہ

  • آپ ، خود (مرکبات مین مستعمل).
  • اپنا، خودی، ذاتی

Urdu meaning of aatm

  • Roman
  • Urdu

  • aap, Khud (murakkabaat main mustaamal)
  • apnaa, Khudii, zaatii

English meaning of aatm

Adjective, Prefix

  • self, own, personal

आत्म के हिंदी अर्थ

विशेषण, उपसर्ग

  • अपना, स्वकीय, निज का, आत्मन् का सामासिक रूप, आत्मा या मन से संबंधित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آتْم

اپنا، خودی، ذاتی

آتْم ہَتّیا

suicide

آتْم نَنْدی

خدا کی محبت اور رضا میں خوش رہنے والا.

آتْم ہَتِھیارا

خود کوہلاک کرنے والا، اپنے آپ پر ظلم کرنے والا، خود کو تباہ کرنے والا

آتْم بُھو

نرینہ اولاد، بیٹا

آتْم دان

اپنے فائدہ چھوڑنا، دوسروں کے حق کے لیے اپنا مقصد قربان کر دینا

آتْم توش

مطمئن قلب، روحانی سکون

آتْم واد

وہ نظریہ یا عقیدہ جو روح کے وجود پر یقین رکھتا ہے، روحانیت

آتْم دَرْشی

خود کو دیکھنے اور سمجھنے والا، اپنا احتساب کرنے والا

آتْم بودھ

خود شناسی کا علم، نجی علم کی معلومات

آتْم نِشْٹھا

خود میں یقین

آتْم تیاگ

کسی اچھے کام یا مقصد کے لیے اپنا فائدہ چھوڑنا

آتْمِک

روحانی (بیشتر ترکیب میں مستعمل)

آتْمبَلی

کسی مقصد کے لیے اپنی جان نچھاور کر دینا

آتْمان

آتما سے منسوب ، روحانی ، روحی ، غیر مرئی.

آتْم پَرَشَنْسا

اپنے آپ کی تعریف کرنا، اپنی تعریف خود کرنے کا عمل

آتْمَبَل

روحانی قوت

آتْم گھات

خودکشی، اپنے آپ کو مارڈالنا

آتْمارام

اپنے آپ میں غورو فکر کرنے والا، روحانی

آتْم شُدِّھی

خود کو گناہوں اور دنیاوی آلودگیوں سے بچانا، صفائی قلب، تزکیۂ نفس، پرہیزگاری

آتْم کَتھا

آپ بیتی، سرگزشت

آتْمانَند

حصول معرفت کے لیے کی گئی جدو جہد سے ملنے والا روحانی سکون

آتْم گھاتی

خود کشی کرنے والا

آتْم رَکشا

اپنی حفاظت، خود کی حفاظت

آتْم گھاتَک

اپنے ہاتھوں اپنے ہاتھ کو مار ڈالنے کا فعل، خود کشی کرنے والا

آتْما ٹَھنڈی ہونا

آتما ٹھنڈی کرنا کا لازم

آتْما میں آگ لَگی ہے

بہت ہی بھوک لگی ہے، بھوک بے چین کررہی ہے

آتْم چیتنا

فلسفہ اور نفسیات میں ایک حالت یہ ہے جس میں یہ علم ہوتا ہے کہ ہمارا ایک آزاد وجود ہے، ہم کچھ کر رہے ہیں، یا یہ کہ ہمارے پاس مختلف قسم کے تجربات ہیں

آتْم بَلِدان

کسی اعلیٰ مقصد کے حصول کے لیے اپنی جان نچھاور کر دینا

آتْم مَسوسْنا

خواہش یا بھوک مارنا، بھوکا رہنا

آتْم پَرَدھان

جو روح سے تعلق رکھتا ہو

آتْم پَردَرْشَن

اپنی خوبیوں اور خامیوں کو پیش کرنے کا عمل

آتْما کی آنچ بری ہوتی ہے

ماں باپ محبت سے مجبور ہوتے ہیں

آتْما سَتانا

تکلیف دینا، جی دکھانا

آتْما کی آنچ

مان کی محبت، مامتا

آتْما کَلْپَنا

جی سے بددعا نکلنا

آتْما کا کوسْنا

جی سے بددعا نکلنا

آتْما ٹَھنڈی کَرنا

جی خوش کرنا

آتْما میں ٹَھنْڈَک پَڑْنا

اطمینان اور سکون حاصل ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone