تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹول" کے متعقلہ نتائج

اَٹول

کھردرا، نہ چمکایا ہوا، بغیر جلا یا صیقل، بے ہنگام، بیڈول، بد خلق، بے ادب، بد سلیقہ، بد اخلاق، اکھڑ

اَٹَل

جو اپنی جگہ سے نہ ہلے، غیر متزلزل، قائم، ایک جگہ ٹھہرا ہوا، ثابت قدم، مستحکم

اَٹال

ذخیرہ، ڈھیر، انبار

اُٹَل

جو آنکھوں سے اوجھل ہو

اَٹَھل

ہندوؤں میں ایک رسم جس میں دولہا دولہن کو تیسرے دن نہلاتے ہیں، آٹھ عورتیں دولہن کو اور آٹھ مرد دولہا کو نہلاتے ہیں

اوٹَل

اوٹ، آڑ، نظروں سے غایب یا اوجھل ہوجانے کی کیفیت

ہَٹیَل

رک : ہٹیلا ، ضد کرنے والا ، ضدی ۔

اَٹَل ہے

اپنی بات سے نہیں پھرتا، اپنی جگہ سے نہیں ہٹتا

ہَٹو

ہٹنا سے امر، دور رہو، باز آؤ، مان جاؤ، تراکیب میں مستعمل

اَٹَل ہو جانا

اس قدر کھانا کہ ہل نہ سکے

اَٹال کرنا

ڈھیر لگانا، انبار لگانا

اَٹال بَنانا

(تعمیر) عالی شان عمارت کھڑی کرنا

اَٹال لادنا

بیل گاڑی کو خوب بھر کر لادنا

اَٹَل چَھتْر

سونے کا چھاتا جو بادشاہوں اور دیوتاؤں کا نشان ہے

اَوَّل

اول پیدا کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹول کے معانیدیکھیے

اَٹول

aTol•अटोल

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

اَٹول کے اردو معانی

صفت

  • کھردرا، نہ چمکایا ہوا، بغیر جلا یا صیقل، بے ہنگام، بیڈول، بد خلق، بے ادب، بد سلیقہ، بد اخلاق، اکھڑ

Urdu meaning of aTol

  • Roman
  • Urdu

  • khurdaraa, na chamkaayaa hu.a, bagair jilaa ya saiqal, behangaam, beDaul, badkhulq, beadab, bad saliiqa, badaaKhlaaq, ukha.D

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹول)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone