تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَطِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

عَطِیَّہ

عطا، بخشش، عطا کی ہوئی چیز، تحفہ

عَطِیَہ

ہَتْیَہ

ایک درخت کا نام جس کی لکڑی عمارتوں میں کام آتی ہے اورجس سے مختلف قسم کا سامان تیار کیا جاتا ہے

ہَتّیا

قتل، آزار

ہَتّیَہ

ہِتْیا

مدد گار، دوست، خیر خواہ، مہربان

ہَتْیا

عَطِیَہ دار

(قانون) وہ شخص جس کو عطیۂ خاص من جانب سرکار انگریزی ملا ہو اور جس کا نام درج فہرست ہوچکا ہو

عَطِیَۂ اِلٰہی

اللہ تعالیٰ کا عطا کیا ہوا، خدا کی دین

عَطِیَۂ قُدْرَت

قدرت کا انعام، عطیۂ الہیٰ

عَطِیَۂ رَبّانی

رک : عطیۂ الہی

ہَتِّیا کَرنا

مار ڈالنا، موت کے گھاٹ اُتارنا، جان لینا، قتل کرنا

ہَتِّیا دینا

جان دے کر کسی کو گناہ گار بنانا، جان دے کر کسی کو مورد الزام کرنا

ہَتِّیا لینا

خود کو قتل کا مرتکب گرداننا

ہَتِّیا ہونا

ہتیا کرنا (رک) کا لازم ؛ قتل ہونا ؛ کسی کے ذمے خون ہونا ، پاپ سر ہونا ؛ عذاب سر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَطِیَّہ کے معانیدیکھیے

عَطِیَّہ

'atiyya•'अतिय्या

نیز : عَطِیَہ

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: عَطِیات

موضوعات: ہبہ

اشتقاق: عَطَا

  • Roman
  • Urdu

عَطِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • عطا، بخشش، عطا کی ہوئی چیز، تحفہ

    مثال • باڑھ والے علاقہ کے لئے حکومت نے ایک کروڑ روپیہ کا عطیہ دیا ہے

شعر

Urdu meaning of 'atiyya

  • Roman
  • Urdu

  • ata, baKhshish, ata kii hu.ii chiiz, tohfa

English meaning of 'atiyya

Noun, Masculine, Singular

'अतिय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • अनुदान, बख़्शिश, उपहार स्वरूप प्रदान की गई वस्तु, तोहफ़ा

    उदाहरण • बाढ़ वाले इलाक़ा के लिए हुकूमत ने एक करोड़ रुपया का अतिय्या दिया है

عَطِیَّہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَطِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَطِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone