تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَتِیقَہ" کے متعقلہ نتائج

عَتِیقَہ

عتیق (رک) کی تانیث ، قدامت ، پرانا پن ، کہنگی .

عَتِیقَہ فَروش

نوادر بیچنے والا .

آثارِ عَتِیقَہ

آثار قدیمہ، پرانی نشانیاں، تاریخی عمارات، قدیم یادگار

اِتِّقا

ممنوعات و محرمات شرع سے اجتناب، زہد، پرہیزگاری، خدا کا خوف

اَتْقِیا

خدا کا خوف کرنے والے لوگ، محرمات و ممنوعات شرعی سے پرہیز کرنے والے اشخاص، اولیا

اُتاقَہ

तु.कलगी।

اُتاقا

کلغی، کیس، طرہ

عَتِیق

پرانا، کُہنہ، قدیم

اِعْتِیاق

मना करना, बाज़ रखना, रोकना।।

عَقِیقَہ

وہ بال جو بچّے کے سر پر ماں کے پیٹ میں پیدا ہوجاتے ہیں ؛ مسلمانوں میں ایک رسم جو بچّے کی پیدائش کے ساتویں دن منائی جاتی ہے جس میں بچّے کے سر کے بال منڈوا کر ان کی ہم وزن چاندی خیرات کی جاتی ہے ، بچّے کانام رکھاجاتا ہے اور لڑکا ہو تو دو بکرے اور لڑ کی ہوتو ایک بکرا ذبح کر کے گوشت کا ایک حصّہ غریبوں کو خیرات کرتے ہیں اور باقی گھروالوں اور رشتہ داروں میں تقسیم کرتےہیں یا پکا کر ضیافت کرتے ہیں ، مونڈن .

عَلِیقَہ

وہ تھیلا جس میں دانہ رکھ کر اسے گھوڑے کے منہ گھوڑے میں باندھتے ہیں، توبڑا

عَتِیرَہ

رجب کے پہلے عشرے کی قربانی جو کفّار مکہ دھوم دھام سے مناتے تھے .

عَشِیقَہ

معشوقہ، محبوبہ

ہَتْیَہ

ایک درخت کا نام جس کی لکڑی عمارتوں میں کام آتی ہے اورجس سے مختلف قسم کا سامان تیار کیا جاتا ہے

ہَتّیا

قتل، آزار

اردو، انگلش اور ہندی میں عَتِیقَہ کے معانیدیکھیے

عَتِیقَہ

'atiiqa•'अतीक़ा

دیکھیے: عَتِیق

  • Roman
  • Urdu

عَتِیقَہ کے اردو معانی

  • عتیق (رک) کی تانیث ، قدامت ، پرانا پن ، کہنگی .

Urdu meaning of 'atiiqa

  • Roman
  • Urdu

  • atiiq (ruk) kii taaniis, qadaamat, puraanaapan, kuhnagii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَتِیقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَتِیقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone