تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَطْفا" کے متعقلہ نتائج

اَطْفا

آگ کا شعلہ یا چراغ وغیرہ کو بجھانے یا بجھنے کا عمل، بجھانا

اَطْفال

بچے (خصوصاً انسان کے) بچے، لڑکے، بالے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَطْفا کے معانیدیکھیے

اَطْفا

atfaaअतफ़ा

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَطْفا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آگ کا شعلہ یا چراغ وغیرہ کو بجھانے یا بجھنے کا عمل، بجھانا
  • (مجازاً) کسی جزبے یا فتنے کو دبانا، فرو کرنا، ابھرنے نہ دینا
  • غذا یا دوا وغیرہ کے زریعے اندرونی گرمی مارنا، کون میں حدت کی بجاے برودت پیدا کرنا

Urdu meaning of atfaa

  • Roman
  • Urdu

  • aag ka shola ya chiraaG vaGaira ko bujhaane ya bujhne ka amal, bujhaanaa
  • (majaazan) kisii jazbe ya fitne ko dabaanaa, firau karnaa, ubharne na denaa
  • Gizaa ya davaa vaGaira ke zarii.e andaruunii garmii maarana, kaun me.n hiddat kii baje buruudat paida karnaa

English meaning of atfaa

Noun, Masculine

  • putting out or quenching (of fire)
  • (metaphorical) suppression of emotions

अतफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आग बुझाना, चिराग गुल करना
  • (लाक्षणिक) किसी भावना या प्रलोभन को उत्पन्न न होने देना, दबाना, वश में करना
  • भोजन या दवा आदि के ज़रिए अंदरूनी गर्मी को मारना, कौन में हिद्दत की बजए बुरूदत पैदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَطْفا

آگ کا شعلہ یا چراغ وغیرہ کو بجھانے یا بجھنے کا عمل، بجھانا

اَطْفال

بچے (خصوصاً انسان کے) بچے، لڑکے، بالے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَطْفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَطْفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone