تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاطِفَہ" کے متعقلہ نتائج

عاطِفَہ

ملانے والا

واو عاطِفَہ

وہ واؤ جو عربی یا فارسی کے کلموں کے درمیان ’’ اور ‘‘ کے معنوں میں آتا ہے اور جب پڑھنے میں کھینچ کر نہیں آتا تو تقطیع میں بھی نہیں لیا جاتا ۔

واؤِ عاطِفَہ

use of و as conjunction and

اردو، انگلش اور ہندی میں عاطِفَہ کے معانیدیکھیے

عاطِفَہ

'aatifa'आतिफ़ा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عاطِفَہ کے اردو معانی

صفت

  • ملانے والا
  • (قواعد) دو کلموں کو ملانے یا ربط پیدا کرنے والا حرف (الف واؤ وغیرہ)
  • (نفسیات) مربوط و منظم انگریزی سنٹیمنٹ کا ترجمہ
  • رشتہ، تعلق
  • مہربانی، شفقت
  • لطف

Urdu meaning of 'aatifa

  • Roman
  • Urdu

  • milaane vaala
  • (qavaa.id) do kalimo.n ko milaane ya rabt paida karne vaala harf (alif vaa.o vaGaira
  • (nafasiyaat) marbuut-o-munazzam angrezii sanTiimnaT ka tarjuma
  • rishta, taalluq
  • mehrbaanii, shafqat
  • lutaf

English meaning of 'aatifa

Adjective

'आतिफ़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

عاطِفَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عاطِفَہ

ملانے والا

واو عاطِفَہ

وہ واؤ جو عربی یا فارسی کے کلموں کے درمیان ’’ اور ‘‘ کے معنوں میں آتا ہے اور جب پڑھنے میں کھینچ کر نہیں آتا تو تقطیع میں بھی نہیں لیا جاتا ۔

واؤِ عاطِفَہ

use of و as conjunction and

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاطِفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاطِفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone