تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"assign" کے متعقلہ نتائج

assign

دینا

assignee

کارْکُن

assignment

اِنْتِساب

assignation

(الف) ملاقات کا تعیّن(ب) چوری چھپے کی ملاقات کا تعیّن ، خصوصاً آشنائی کی۔.

assignable

بیچی جوگ

اَشَگُن

بد شگونی، بد فالی

اَسُگَن

رک : اَشُگن جس کا یہ عوامی تلفظ ہے۔

اَسَنْگ

بے تعلق ، الگ .

اَسَن

کھانا ، خوراک ؛ نیز ایک درخت جس پر ٹسو ریشم کا کیڑا پلتا ہے .

آسْتِیْں

آستین کا مخفف، کرتے یا کوٹ کا وہ حصہ جو باہوں کو چھپاتا ہے، بانہہ

اَسّی

ستر اور دس کا مجموعہ، چار بیسی، بیس کم سو، (ہندسوں میں) ۸۰

اَصِحَّا

healthy and sound people

اَسِیْچا

(آبیاشی) وہ کھیت جس میں پانی نہ دیا گیا ہو، یا جس میں آبپاشی نہ ہو سکے

اَسِدّھی

ناکامی

عاصِف

تیز ہوا، سخت ہوا، جھکّڑ

assign کے لیے اردو الفاظ

assign

əˈsaɪn

assign کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی

  • سپرد کرنا
  • سونپنا
  • تفویض کرنا
  • مختص کرنا
  • الاٹ کردہ حصے کے طور پر نشان زد کرنا
  • حصہ بندی کرنا
  • الاٹ کرنا
  • متعین کرنا
  • تخصیص کرنا
  • (قانون) کسی دوسرے کے نام کرنا
  • منتقل کرنا
  • منتقل الیہ
  • سپرد دار
  • متولی
  • وہ شخص جس کے نام جائیداد یا قانونی حق منتقل کر دیا جائے

assign के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया

  • सुपुर्द करना
  • सौंपना
  • तफ़्वीज़ करना
  • मुख़्तस करना
  • अलॉट कर्दा हिस्से के तौर पर निशान ज़द करना
  • हिस्सा बंदी करना
  • अलॉट करना
  • मुत'अय्यन करना
  • तख़सीस करना
  • (क़ानून) किसी दूसरे के नाम करना
  • मुंतक़िल करना
  • मुंतक़िल-इलैह
  • सुपुर्ददार
  • मुतवल्ली
  • वो शख़्स जिस के नाम जाएदाद या क़ानूनी हक़ मुंतक़िल कर दिया जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (assign)

نام

ای-میل

تبصرہ

assign

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone