تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"assignee" کے متعقلہ نتائج

assignee

کارْکُن

اَسُگَن

رک : اَشُگن جس کا یہ عوامی تلفظ ہے۔

اَشَگُن

بد شگونی، بد فالی

اَگْنی

آتش، آگ

اَگْھنی

(کاشتکاری) خریف کی فصل کی وہ جنس جو شروع جاڑے میں کاٹی جائے

اَسِدّھی

ناکامی

اَگْنِی پَرِیکْشا

آگ کو ہاتھ میں لے کر یا آگ میں سے نکل کر اپنے کو بے عیب ثابت کرنے کا عمل

اَگْنی پَتَّھر

وہ مٹی جو کوہ آتش فشاں سے نکلے اور اس میں آتشی مادہ ہو، لاوہ.

اَگْنی باد

گھوڑے کا ایک مرض جس میں کھال ادھڑ جاتی روئیں گر جاتے ہیں

مَن اَگْنی

دل کی آگ

اَگْنی دِیوتا

(ہندو) آگ جو دیوتا خیال کی جاتی ہے

اَگْنی دیوی

آگ جو ہندو کے نزدیک متبرک اور دیوی کے مقام پر فائز ہے، اگن دیوی

بَڑوا اَگْنی

ہندو روایات کے مطابق پانی سے نہ بجھنے والی آگ جو قطب جنوبی میں ہے اور پانی سے نہیں بجھتی

اَگْنی ہوتْرا

(ہندو) ہَوَن کی رسم جس مین پوتر آگ کا بھوگ دیا جاتاہے اور جس میں شوہر کے رو برو اس کی عورت اپنی پاک دامنی پر حلف اٹھاتی ہے

اَگْنی ہوتْر

ہون کی رسم جس مین پوتر آگ کا بھوگ دیا جاتا ہے اور جس میں شوہر کے رو برو اس کی عورت اپنی پاک دامنی حلف اٹھاتی ہے

assignee کے لیے اردو الفاظ

assignee

əˌsaɪˈniː

assignee کے اردو معانی

اسم

  • سپرد دار
  • عوضی
  • منتقل الیہ
  • مفوض الیہ
  • منتظم
  • کارندہ
  • ولی
  • متولی
  • جس شخص کے سپرد کچھ کر دیا گیا ہو
  • جس شخص کو کوئی کام یا کاروبار کرنے یا کسی استفادۂ حق کے لیے مقرر یا مفوض کر دیا گیا ہو

assignee के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सुपुर्द-दार
  • 'इवज़ी
  • मुंतक़िल-इलैह
  • मुफ़व्वज़-अलैह
  • मुंतज़िम
  • कारिंदा
  • वली
  • मुतवल्ली
  • जिस शख़्स के सुपुर्द कुछ कर दिया गया हो
  • जिस शख़्स को कोई काम या कारोबार करने या किसी इस्तिफ़ादा-ए-हक़ के लिए मुक़र्रर या मुफ़व्विज़ कर दिया गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (assignee)

نام

ای-میل

تبصرہ

assignee

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone