تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aside" کے متعقلہ نتائج
aside کے لیے اردو الفاظ
aside کے اردو معانی
اسم
- (تھیٹر) گریز
- کسی اداکار کی وہ باتیں جو محض سامعین کے لیے ہوتی ہیں اور اسٹیج پر بیٹھے ہوئے دوسروں کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ وہ ان کو نہیں سن رہے ہیں
- اصل بات سے جملۂ معترضہ کے طور پر گریز، تخلیے کی بات
فعل متعلق
- ایک سمت پر یا ایک طرف کو
- ایک طرف
- ایک جانب
- تھوڑے فاصلے پر
- جدا
- الگ
- معمول کی سمت سے ذرا فاصلے پر
- اپنے خیال، دلچسپی یا پاسداری سے ماورا
- علیحدہ
- پس انداز طور پر
- الگ ہٹ کر
- کسی الگ جگہ پر
aside के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (थियटर) गुरेज़
- किसी अदाकार की वो बातें जो महज़ साम'ईन के लिए होती हैं और स्टेज पर बैठे हुए दूसरों के बारे में समझा जाता है कि वो उन को नहीं सन रहे हैं
- अस्ल बात से जुमला-ए-मो'तरिज़ा के तौर पर गुरेज़, तख़्लिये की बात
क्रिया-विशेषण
- एक सम्त पर या एक तरफ़ को
- एक तरफ़
- एक जानिब
- थोड़े फ़ासले पर
- जुदा
- अलग
- मा'मूल की सम्त से ज़रा फ़ासले पर
- अपने ख़याल, दिलचस्पी या पासदारी से मावरा
- अलैहिदा
- पसं-ए-दाज़ तौर पर
- अलग हट कर
- किसी अलग जगह पर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aside)
aside
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔