تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَشْٹانگ" کے متعقلہ نتائج

اَشْٹانگ

جسم کے آٹھ اعضا جو ڈنڈوت میں زمین سے لگتے ہیں : دونوں پتھیلیاں، دونوں گھٹنے، دونوں آنکھیں، چھاتی اور ماتھا

اُٹْھنا

(کسی چیز کا) اوپر کو جانا ، بلندی کی طرف مائل ہونا ۔

آشِیاں

گھونسلا، پرند کا گھر جسے وہ تنکوں وغیرہ سے بناتا ہے

آشِیانا

رہنے کی جگہ، رہنے کا مقام، گھونسلہ، بسیرا، گھر

آشِیانہ

پرند کا گھر جسے وہ تنکوں وغیرہ سے بناتا ہے، گھونسلا، نشیمن

سایَہ اُٹْھنا

والدین کا اِنتقال ہو جانا ؛ سرپرستی سے محروم ہونا.

سو اُٹھنا

جاگ پڑنا، سوکر اٹھ جانا

ہَٹانا

سرکانا ، پرے کرنا ، کھسکانا ، پرے لے جانا

نَہ اُٹھنا

برداشت نہ ہونا ، سہ نہ سکنا

اُکْٹانا

اَکٹنا (رک) سے متعدی المتعدی .

اَشْتانا

پشیمان ہونا، بعد کو افسوس کرنا، نادم ہونا، ملال ہونا، رنج کرنا، پچتانا، اپنے کسی قول و فعل پر افسوس کرنا، اپنے کیے پر نادم ہونا

اَشْکانی

قدیم فارس کے بادشاہ ، ' اشک ' سے منسوب جو دارا و بہمن کی اولاد سے تھا ، ایران کے تیسرے شاہی خاندان سے منسوب (جو ۱۶۵ء قبل مسیع سے ۲۲۴ء تک حکمراں رہا) .

جی اُٹھْنا

زندہ ہو جانا، جان پڑ جانا

اُمْٹِھنا

بل کھانا، بل کھایا ہوا ہونا .

اَٹانا

(کسی چیز سے کسی خالی جگہ کا) بھر جانا، پر ہونا، پٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَشْٹانگ کے معانیدیکھیے

اَشْٹانگ

ashTaa.ng•अष्टांग

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اَشْٹانگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جسم کے آٹھ اعضا جو ڈنڈوت میں زمین سے لگتے ہیں : دونوں پتھیلیاں، دونوں گھٹنے، دونوں آنکھیں، چھاتی اور ماتھا

Urdu meaning of ashTaa.ng

  • Roman
  • Urdu

  • jism ke aaTh aazaa jo DanDot me.n zamiin se lagte hai.n ha dono.n pathiilyaan, dono.n ghuTne, dono.n aa.nkhen, chhaatii aur maathaa

English meaning of ashTaa.ng

Noun, Masculine

  • eight parts of the body (hands, both knees, both eyes, chest and forehead) touching the ground in performing Hindu prostration

अष्टांग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिस्म के आठ अंग जो डंडवत में ज़मीन से लगते हैं: दोनों पथेलियाँ, दोनों घुटने, दोनों आँखें, छाती और माथा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَشْٹانگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَشْٹانگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone