تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَشْتاد" کے متعقلہ نتائج

اَشْتاد

ہر شمسی مہینے کا چھبیسواں دن جو روایتی طور پر نیک سمجھا جاتا ہے

ہَشْتاد

(عدد) اسی، ہندسوں میں ۸۰

اِشْتِہاد

گواہی، شہادت، شہادت دے جانا

ہَشْتاد سال

اَسی سال کا ، اَسی سال کی عمر یا مدت کا ۔

ہَشْتاد سالَہ

अस्सी बरस का, अस्सी बरस में होने वाला, अस्सी वर्ष का बूढ़ा।

ہَشْتاد سالَہ پِیر

octogenarian

ہَشْتادُم

اَسی واں

پِیرِ ہَشْتاد سالَہ

An octogenarian, an old man of eighty years.

اَشْتَوَد

ایرانی سال کے پانچ زائد دنوں میں سے دوسرے کا نام : اس دن کا نام جب سورج برج عقرب میں داخل ہوتا (آتش پرست اس دن جشن مناتے ہیں) .

اُسْتاد

معلم، آموز گار، (کسی علم یا فن کا) سکھانے والا

اُفْتاد

ناگہانی آفت، سانحہ

اِشْتِہا

کھانے کی خواہش، بھوک، گرسنگی

اَشْہاد

شاہد کی جمع، گواہ

اَشْہَدُ

میں گواہی دیتا ہوں، کلمۂ شہادت یعنی" اَشْہَدُ اَنْ لاَّ اِلٰہَ اِلِّا اللہ مُحَّمدٌ رَّسُوْلُ اللہ " کا پہلا لفظ

ہِشْتَہ

छोड़ा हुआ।

اردو، انگلش اور ہندی میں اَشْتاد کے معانیدیکھیے

اَشْتاد

ashtaad•अश्ताद

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اَشْتاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہر شمسی مہینے کا چھبیسواں دن جو روایتی طور پر نیک سمجھا جاتا ہے
  • وہ فرشتہ جو اس دن کا موکل اور منتظم امور ہے
  • کتاب ژند کی اکیس قسموں میں سے ایک قسم

Urdu meaning of ashtaad

  • Roman
  • Urdu

  • har shamsii mahiine ka chhabbiisvaa.n din jo rivaayatii taur par nek samjhaa jaataa hai
  • vo farishta jo us din ka muvakkil aur muntazim umuur hai
  • kitaab ZHanad kii ikkiis kismo.n me.n se ek qism

English meaning of ashtaad

Noun, Masculine

  • twenty-sixth day of each Persian month, considered favourable

अश्ताद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईरानी महीने की छब्बीसवीं तारीख़, प्रत्येक सौर मास का छब्बीसवाँ दिन जो परंपरागत रूप से सदाचारी माना जाता है, वह फ़रिश्ता जो इस दिन का मुवक्किल और प्रशासक है, जीवन की पुस्तक के इक्कीस प्रकारों में से एक

اَشْتاد کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَشْتاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَشْتاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone