تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشَک" کے متعقلہ نتائج

اِشَک

गधा, गदहा, खर।

اَشْک

وہ پانی جو رنج تکلیف یا بے حد خوشی کے وقت آنکھوں میں امڈے، آنسو

عِشْق

شدید جذبۂ محبت، گہری چاہت، محبّت، پریم، پیار

اُشُق

ایک درخت کا گوند (جس کی رنگت زردی مائل اور مزہ تلخ ہوتا ہے اس کو پانی میں حل کرنے سے دودھ کے مانند سفید شیرہ بن جاتا ہے .) ، اشنہ چھڑیلا ، کان٘در .

اَشْک پَڑنا

آنکھوں سے آنسو ٹپکنا

اَشْک بار

آنسو برسانے والا ، رونے والا (شخص یا آنکھ) .

اَشْک بَھرنا

آنکھوں میں آنسو بھر لانا

اَشْکِ خُونی

خون کا آنسو، وہ آنسو جو انتہائی درد و تکلیف یا غم کا نتیجہ ہو

اَشْک کَباب

پانی اورپگھلی ہوئی چربی کے قطرے جو آگ پر رکھنے کے بعد کباب سے ٹپکتے ہیں

اَشْک شَمْع

وہ پگھلے ہوئے موم کے قطرے جو شمع روشن ہونے کے بعد گرتے رہتے ہیں

اَشْک شور

(لفظاً) نمکین آنسو

اَشْک ڈَھلْنا

آنسووں کا آنکھوں سے نکل کر رخسار پر بہنا، رونا

اَشْکِ رَواں

flowing of tears

اَشْک پِینا

آنسو روک لینا، رونے کو ضبط کرنا، ضبط و تحمل سے کام لینا

اَشْک بَہانا

shed tears, weep

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشَک کے معانیدیکھیے

اِشَک

ishak•इशक

اصل: ترکی

وزن : 12

इशक के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • गधा, गदहा, खर।

اِشَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone