تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَصَبی نِظام" کے متعقلہ نتائج

عَصَبی نِظام

(حیاتیات) کسی عضویے میں موجود تمام عصبی خلیے اور عصبی نسیجات بشمول دماغ، حرام مغز، اعصاب و عصبی مراکز

مَرکَزی عَصَبی نِظام

رک : مرکزی اعصابی نظام

مُشارِکی عَصَبی نِظام

مشارکی نظام اعصاب ، خودکار نظام عصبی کا وہ حصہ جو حرکت قلب کو تیز کرتا ہے ؛ پتلیوں کو پھیلاتا ہے تیز مشارکی نظام اعصاب دموی نالیوں کو سکیڑتا ہے اور مجموعی طور پر مشارکی نظام اعصاب کے ساتھ ساتھ چلتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَصَبی نِظام کے معانیدیکھیے

عَصَبی نِظام

'asabii-nizaam'असबी-निज़ाम

اصل: عربی

موضوعات: حیاتیات طب

  • Roman
  • Urdu

عَصَبی نِظام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حیاتیات) کسی عضویے میں موجود تمام عصبی خلیے اور عصبی نسیجات بشمول دماغ، حرام مغز، اعصاب و عصبی مراکز

Urdu meaning of 'asabii-nizaam

  • Roman
  • Urdu

  • (hayaatyaat) kisii azvii.e me.n maujuud tamaam esbii Khalii.e aur esbii nasiijaat bishmol dimaaG, haraamamGaz, aasaab-o-esbii maraakaz

English meaning of 'asabii-nizaam

Noun, Masculine

  • (Biology) nervous system, the mechanism concerned with the correlation and integration of various bodily processes and the reactions and adjustments of the organism to its environment

'असबी-निज़ाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (जीवविज्ञान) जिस तंत्र के द्वारा विभिन्न अंगों का नियंत्रण और अंगों और वातावरण में सामंजस्य स्थापित होता, तंत्रिका प्रणाली, तंत्रिका तंत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَصَبی نِظام

(حیاتیات) کسی عضویے میں موجود تمام عصبی خلیے اور عصبی نسیجات بشمول دماغ، حرام مغز، اعصاب و عصبی مراکز

مَرکَزی عَصَبی نِظام

رک : مرکزی اعصابی نظام

مُشارِکی عَصَبی نِظام

مشارکی نظام اعصاب ، خودکار نظام عصبی کا وہ حصہ جو حرکت قلب کو تیز کرتا ہے ؛ پتلیوں کو پھیلاتا ہے تیز مشارکی نظام اعصاب دموی نالیوں کو سکیڑتا ہے اور مجموعی طور پر مشارکی نظام اعصاب کے ساتھ ساتھ چلتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَصَبی نِظام)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَصَبی نِظام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone