تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسافِلْ" کے متعقلہ نتائج

اَسافِلْ

نیچ، کمینہ، رزیل

اَسْفَل

نیچا، بہت نیچا، مقابلۃً نچلا، سب سے نیچا، اعلیٰ کی ضد

اَسفَلی

اسفل (رک) سے منسوب.

اَسْفَلِ سافِلِین

رک ، اسفل اسافلین.

اَسْفَلُ السّافِلِین

درجے اور مرتبے کے اعتبار سے بد ترین حقارت کا مقام، پست ترین درجہ

اَسْفَل و اَعلیٰ

low and high

اِسْہال

دست آنے کی بیماری؛ پتلا پاخانہ، دست

اِساوَل

قاصد ، پیغامبر

اَسْہَل

آسان، سہل، بہت آسان

اِسْعاف

مطلب برآری کرنا، حاجت پوری کرنا

عالَمِ اَسْفَل

نہایت نِچلا جہان، پاتال

فَلَک اَسْفَل

(تصوف) آسمان کا سب سے نچلا طبقہ

طَبَقَۂ اَسْفَل

سب سے نِچلا درجہ ، سب سے گھٹیا اور حقیر گروہ .

دَرْکَہِ اَسْفَل

دوزخ کا نچلا طبقہ .

جارِحَۂ اَسفَل

انسانی ہاتھ پاؤں کا نچلا حصہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسافِلْ کے معانیدیکھیے

اَسافِلْ

asaafil•असाफ़िल

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: اَسْفَل

اشتقاق: سَفِلَ

  • Roman
  • Urdu

اَسافِلْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیچ، کمینہ، رزیل
  • پست طبقے، پسماندہ لوگ

صفت

  • پچھڑے، پسماندہ، محروم
  • کمینے، رذیل، پچھڑے

Urdu meaning of asaafil

  • Roman
  • Urdu

  • niich, kamiina, raziil
  • past tabqe, pasmaandaa log
  • pichh.De, pasmaandaa, mahruum
  • kamiine, raziil, pichh.De

English meaning of asaafil

Noun, Masculine

  • low or mean people
  • people from lower caste

Adjective

  • socially deprived
  • mean

असाफ़िल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पिछ्ड़ी जाती के लोग, पिछड़े वर्ग के लोग
  • नीच लोग, अधम लोग, लोफ़र लोग

विशेषण

اَسافِلْ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسافِلْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسافِلْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone