تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْہال" کے متعقلہ نتائج

اِسْہال

دست آنے کی بیماری؛ پتلا پاخانہ، دست

اِسْہالِ ذُوبانی

(طب) وہ دست جو گرم اور مزمن امراض مثلاً سل و دق وغیرہ کے اخیر میں اعضا کی رطوبات گھلنے اور پگھلنے سے آئے .

اِسْہالِ تَہَیُّجی

(طب) وہ دست جو انتڑیوں میں خراش کے باعث آئے.

اِسْہالِ مَصَلی

(طب) پانی کے مانند دست .

اِسْہالِ عِوَضی

(طب) وہ دست جو برسات میں برودت ہوا کے باعث پیسنہ یکایک رک جانے یا کسی جاری رطوبت کے بدن ہوجانے سے آئے .

اِسْہالِ صَدِیدی

(طب) وہ پتلا زرد پانی جیسا دست جو شدید حرارت جگر کے باعث آئے اور اس میں پیپ یا خون کی آمیزش ہو .

اِسْہالِ دَوری

وہ دست جو باری یا نوبت سے آئے .

اِسْہالِ قِیحی

(طب) وہ دست جو جگر کا پھوڑا پک کر پھوٹنے سے آئے ، اسہال کبدی (رک) کی ایک قسم .

اِسْہالِ لَحْمی

(طب) وہ دست جس میں غلیظ مواد گوشت کے تکڑوں کی صورت میں نکلے ہ اسہال دموی (رک) کی ایک قسم .

اِسْہالِ دَمَوی

وہ دست جس میں خون کی لاگ ہو، خونین دست

اِسْہالِ دِماغی

(طب) وہ دست جو دماغ سے براہ حلق رطوبات . نزلات معدے میں گرنے سے آئے .

اِسْہالِ مِدّی

(طب) وہ دست جو آنتوں میں زخم پڑجانے کے باعث آئے اور اس میں پیپ خارج ہو ، پیپ دار دست .

اِسْہالِ کَبِدی

وہ دست جو جگر کے ضعف یا خرابی سے آئے .

اِسْہالِ خاثِری

(طب) وہ غلیظ اور بد رنگ دست جو جگر کا سدپہ کھلنے یا اس کا کچا پھوڑا پھوٹنے یا جگر اور اس کی رطوبات میں احتراق شدید ہونے کے باعث آئے .

اِسْہالِ بَلْغَمی

(طب) وہ دست جو فساد بلغم سے آئے اور اس مین بلغم کی آمیزش ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْہال کے معانیدیکھیے

اِسْہال

is.haal•इस्हाल

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اِسْہال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دست آنے کی بیماری؛ پتلا پاخانہ، دست

Urdu meaning of is.haal

  • Roman
  • Urdu

  • dast aane kii biimaarii; putlaa paaKhaanaa, dast

English meaning of is.haal

Noun, Masculine

  • diarrhoea, loose motions, moving or producing action of (the bowels )

इस्हाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

اِسْہال کے مترادفات

اِسْہال کے متضادات

اِسْہال کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْہال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْہال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone