تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرُوسَک" کے متعقلہ نتائج

عَرُوسَک

ایک برساتی کیڑا جو نہایت سرخ ہوتا ہے، بیر بہوٹی

عَروسی

دلہن سے منسوب، دلہن کا، شادی کا

اِرُوْسَہ

بانس کا پیڑ ، بانسا.

اِرُوْسا

بانس کا پیڑ ، بانسا.

اَرُوْسا

(نباتیات) دوتین ہاتھ لمبا ایک پودا جس کا پتا ابتدا میں بید سادہ کے پتے کی طرح مگر اس سے قدرے چوڑا، لمبا اور نوکدار ہوتا ہے، درخت کے بڑھنے پر پتے جامن کے پتے کی طرح ہو جاتے ہیں، شاخیں گھنی، جڑ کے پاس سے نکلی ہوئی اور گرہ دار، اور لکڑی سفید ہے ریشہ ہوتی ہے

عَرُوس

دلہن، دولہا، نوشہ (عربی میں اس لفظ کا اطلاق دولھا پر بھی ہوتا ہے مگر اُردو میں صرف دلہن کے لیے مستعمل ہے)

ہوسَک

ایک نسوانی مرض جس میں حمل کا گمان ہوتا ہے لیکن درحقیقت حمل واقع نہیں ہوتا، رجاء

عارُوس

رک: عروس، دلہن

ہَوَس

شدید خواہش، آرزو، تمنا، شوق، امنگ، اشتیاق نیز حسرت

اَروگی

اروگ

عُرُوج

اوپر چڑھنا، بلند ہونا، صعود، (خصوصاً کسی ستارے کا)

اوس

وہ بوندیں جو فضا میں پھیلی ہوئی بھاپ کی خنکی پانے سے شب کے وقت زمین پر گرتی ہیں، شبنم

اوْس

۲. ایک قسم کی مچھلی جو کھاری پانی میں ہوتی ہے.

آرْسِی

آرسی

ہِراسہ

کاشت کاری: کھیت کے اندر لگا ہوا لکڑی وغیرہ کا پتلا جس کا مقصد پرندوں کو ڈرانا ہوتا ہے، چشمارو، اچٹا، بجوکا، اچکا، بچکا، دھڑکا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرُوسَک کے معانیدیکھیے

عَرُوسَک

'aruusak•'अरूसक

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

عَرُوسَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک برساتی کیڑا جو نہایت سرخ ہوتا ہے، بیر بہوٹی

اسم، مذکر

  • گل کلغی سے تیّار کیا ہوا سرخ رنگ

Urdu meaning of 'aruusak

  • Roman
  • Urdu

  • ek barsaatii kii.Daa jo nihaayat surKh-e-hotaa hai, biir bahuuTii
  • gil kalGii se tiiXyaar kyaa hu.a surKh rang

English meaning of 'aruusak

Noun, Feminine

  • scarlet fly, red velvety insect

'अरूसक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक बरसाती कीड़ा जो लाल होता है, बीर बहूटी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फूल की ज़र्दी से बनाया हुआ लाल रंग
  • red colour made with flowers

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرُوسَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرُوسَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone