تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْتھ بَتانا" کے متعقلہ نتائج

اَرْتھ بَتانا

elucidate, give the meaning (of), interpret, explain

ہاتھ بَتانا

دانو سکھانا ، وار کرنے کا ہنر سکھلانا ۔

تَلْوار کے ہاتْھ بَتانا

تلوار سے حلملے کرنا ، وار کرنا ، تلوار چلانے کے دانْو سکھانا.

ہاتھ بَٹانا

کام میں مدد دینا، کسی کے کام میں شریک ہونا، مل کر کام کرنا، آپس میں کام تقسیم کر لینا

ہاتھ بَچانا

(بنوٹ) وار بچانا، ضرب لگنے نہ دینا، مقابل کا وار اپنے اوپر پڑنے نہ دینا

ہاتھ بَتلانا

دانو سکھانا ، وار کرنے کا ہنر سکھلانا ۔

ہاتھ جُھوٹا بَنانا

وار خالی کرنا، نشانے پر نہ لگنے دینا

ہاتھ پاؤں بَچانا

کسی الزام یا بدنامی سے بچا رہنا

ہاتھ پاؤں بَچانا

۔کمال احتیاط اور ہوشیاری سے کوئی کام کرنا۔محتاط رہنا۔کسی الزام یا بدنامی سے بچا رہنا۔ اپنے تئیںمحفوظ رکھنا؎

ہاتھ پائوں بَچانا

protect oneself, protect one's life and limbs

ہاتھ پَیر بَنانا

ورزش وغیرہ کرکے ہاتھ پیروں کو مضبوط کرنا

ہاتھ کا دینا بَیر بَسانا

قرض دینا دشمنی مول لینا ہے

بَچّےکے ہاتھ کا بَتاشا

وہ چیز جو کسی کو بہت محبوب ہو اور کسی حال نہ دینا چاہے اور اگر اسے کوئی زبردستی لے لے تو ہنگامہ مچادے، جھگڑے کی چیز

ہاتھ پَیر بَچانا

احتیاط برتنا ؛ ہوشیار رہنا ۔

دونوں ہاتھ سے تالی بَجانا

ہردو فریقین کی مرضی سے جھگڑا یا لڑائی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْتھ بَتانا کے معانیدیکھیے

اَرْتھ بَتانا

arth bataanaa•अर्थ बताना

English meaning of arth bataanaa

  • elucidate, give the meaning (of), interpret, explain

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْتھ بَتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْتھ بَتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone