تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ بَٹانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ بَٹانا

کام میں مدد دینا، کسی کے کام میں شریک ہونا، مل کر کام کرنا، آپس میں کام تقسیم کر لینا

ہاتھ بَٹنا

کام میں مدد ملنا ، سہارا ہونا ۔

ہاتھ بَٹوانا

ہاتھ بٹانا (رک) کا تعدیہ ۔

ہاتھ بِٹھانا

ہاتھ کے جوڑ کا ٹھیک اپنی جگہ پربٹھا دینا، ٹوٹے ہوئے ہاتھ کو درست کرنا، ہڈی کا جوڑ بٹھانا

ہاتھ بَتانا

دانو سکھانا ، وار کرنے کا ہنر سکھلانا ۔

ہاتھ بَچانا

(بنوٹ) وار بچانا، ضرب لگنے نہ دینا، مقابل کا وار اپنے اوپر پڑنے نہ دینا

ہاتھ بَیٹھنا

ہاتھ جمنا، مشق ہونا، مہارت ہونا

ہاتھ کَٹانا

اس موقعے پر مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ اگر میری بات درست نہ ہو تو میں اپنے ہاتھ کٹوا دوں

ہاتھ بِٹھانے والا

شخص جو ہاتھ کے جوڑ کو ٹھیک اپنی جگہ بٹھا دے ۔

ہاتھ اُٹھا بَیٹھنا

ماربیٹھنا، دست درازی کرنا

ہاتھ چھوڑ بَیٹْھنا

تھپڑ مار دینا ؛ ضرب لگانا (رک : ہاتھ چھوڑ دینا) ۔

ہاتھ سے دے بَیٹھنا

کھو بیٹھنا، گنوا دینا، ضائع کرنا

ہاتھ کِھینچ بَیٹھنا

کسی کام کے کرنے سے رک جانا ، (رک : ہاتھ کھینچنا) ۔

ہاتھ دھو بَیٹھنا

ناامید ہو جانا ، مایوس ہو جانا ، امید منقطع کر دینا ، صبر کر بیٹھنا

ہاتھ جُھوٹا بَنانا

وار خالی کرنا، نشانے پر نہ لگنے دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ بَٹانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ بَٹانا

haath baTaanaa•हाथ बटाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ بَٹانا کے اردو معانی

  • کام میں مدد دینا، کسی کے کام میں شریک ہونا، مل کر کام کرنا، آپس میں کام تقسیم کر لینا

Urdu meaning of haath baTaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaam me.n madad denaa, kisii ke kaam me.n shariik honaa, mil kar kaam karnaa, aapas me.n kaam taqsiim kar lenaa

English meaning of haath baTaanaa

  • assist, help, lend a hand, cooperate (with)

हाथ बटाना के हिंदी अर्थ

  • किसी कोर्य में सहायता देना, किसी के कार्य में शामिल होना, मिलकर काम करना, आपस में काम बाँट कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ بَٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ بَٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone