تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرْصَۂ عَرَض" کے متعقلہ نتائج

عَرْصَۂ عَرَض

وہ شے جو بذات خود قائم نہ ہو بلکہ دوسری چیز کی وجہ سے قائم ہو جیسے کپڑے پر رنگ یا کاغذ پر حروف، رنگ یا حروف کپڑے یا کاغذ کی وجہ سے قائم ہیں اس لیے عرض ہیں اور کپڑا اور کاغذ جوہر (جوہر کا نقیص)

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْصَۂ عَرَض کے معانیدیکھیے

عَرْصَۂ عَرَض

'arsa-e-'araz'अर्सा-ए-'अरज़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عَرْصَۂ عَرَض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شے جو بذات خود قائم نہ ہو بلکہ دوسری چیز کی وجہ سے قائم ہو جیسے کپڑے پر رنگ یا کاغذ پر حروف، رنگ یا حروف کپڑے یا کاغذ کی وجہ سے قائم ہیں اس لیے عرض ہیں اور کپڑا اور کاغذ جوہر (جوہر کا نقیص)
  • وہ بیماری جو کسی دوسرے مرض سے پیدا ہو جیسے بخار سے درد سر وغیرہ
  • حادثہ، کوئی چیز جو واقع ہو
  • خاصۂ عارضی، وصف اتّفاقی
  • فوج وغیرہ کی حاضری

Urdu meaning of 'arsa-e-'araz

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaiy jo bazaat-e-Khud qaayam na ho balki duusrii chiiz kii vajah se qaayam ho jaise kap.De par rang ya kaaGaz par huruuf, rang ya huruuf kap.De ya kaaGaz kii vajah se qaayam hai.n is li.e arz hai.n aur kap.Daa aur kaaGaz jauhar (jauhar ka naqiis
  • vo biimaarii jo kisii duusre marz se paida ho jaise buKhaar se dard-e-sar vaGaira
  • haadisa, ko.ii chiiz jo vaaqya ho
  • khaasaa-e-aarizii, vasf ittifaaqii
  • fauj vaGaira kii haazirii

'अर्सा-ए-'अरज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह वस्तु जो अपने आप स्थापित न हो बल्कि दूसरी चीज़ के कारण से स्थापित हो जैसे कपड़े पर रंग या काग़ज़ पर अक्षर, रंग या हुरूफ़ कपड़े या काग़ज़ के कारण से स्थापित हैं इस लिए अर्ज़ हैं और कपड़ा और काग़ज़ जौहर (जौहर का उलटा)
  • वह रोग जो किसी दूसरे रोग से उत्पन्न हो जैसे बुख़ार से सर का दर्द आदि
  • घटना, कोई चीज़ जो घटित हो
  • विशेषकर अस्थायी, आकस्मिक गुण
  • सेना आदि की उपस्थिति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْصَۂ عَرَض

وہ شے جو بذات خود قائم نہ ہو بلکہ دوسری چیز کی وجہ سے قائم ہو جیسے کپڑے پر رنگ یا کاغذ پر حروف، رنگ یا حروف کپڑے یا کاغذ کی وجہ سے قائم ہیں اس لیے عرض ہیں اور کپڑا اور کاغذ جوہر (جوہر کا نقیص)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرْصَۂ عَرَض)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرْصَۂ عَرَض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone