تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"armed" کے متعقلہ نتائج

armed

مُسَلَّح

اَرْمَد

جس کی آنکھیں دکھتی ہوں، آشوب چشم کا مریض، تکلیف، مصائب، آشوب چشم سے دوچار ہیں، آشوب چشم میں مبتلا

آرمِیدہ

آرام نصیب، جس كو آرام میسر ہو، آرام پائے ہوئے

اَدَمْڑا

(کوسنا) موا ، مردہ

آرامِیدَہ

جس نے آرام کیا ہو، آرام پایا ہوا

اَحْمَد

حمید تر، قابل تعریف، قابل تحسین

اَرْشَد

مقابلۃً زیادہ ہدایت یافتہ، بچت ہدایت یافتہ، نہایت سعید

اَرْمَئی

قدیم شام اور عراق عرب کی ایک زبان ، آرمی

آرام دِہ

جس كے برتنے سے آسائش ملے، راحت رساں، پرسکون

اَرْحَمُ الرّاحِمِیْن

رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحیم، خداے تعالیٰ

اَمْرَد

بے داڑھی مونچھ کا نوعمر حسین لڑکا، بے ریش، کم سن، نوخیز

عَرْقََدْ

ایک خاردار افریقی درخت کا نام

اَرْمَن

علاقہ ارمن کے عیسائی جو اسقف روم کے تابع تھے ، ارمنی (رک).

one-armed bandit

بول چال: برط ایک لمبے دستے سے چلائی جانے والی پھلوں کی مشین۔.

open-armed

قلبی، مخلصانہ یا گرمجوشی سے (استقبال).

armed کے لیے اردو الفاظ

armed

ɑːmd

armed کے اردو معانی

صفت

  • بازو دار
  • ہتھیار بند
  • قلعہ بند
  • مستحکم
  • مسلح
  • خاردار

armed के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • बाज़ूदार
  • हथियार-बंद
  • क़िल'आ-बंद
  • मुस्तहकम
  • मुसल्लह
  • ख़ारदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (armed)

نام

ای-میل

تبصرہ

armed

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone