تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"argent" کے متعقلہ نتائج

argent

نقابت: نقرئی، چاندی کی طرح سفید،چمکیلا سفید۔.

اَرجَنٹائِن

Argentina

argentine

نقرئی

argentiferous

چاندی کے قدرتی ذخائر رکھنے والا۔.

argentite

سيم خام

اِجَنْٹ

اجنٹ راجپوتانہ خود بھرت پور کے نواح میں ہے .

اِجَنْٹی

رک : ایجنٹی ۔

اَرْغَنُوں

ارغن، ایک قسم کا ساز جس میں ایک سے زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعے سمائی جا تی ہے (آواز کو اونچا نیچاکرنے کے لیے چا بیا ں ہو تی ہیں، سروں کے لۓ وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الابام میں یہ سا ز خا لی کدو سے بنتا اور ذیادہ تر روم میں رائج تھا)، ایک قسم کا باجا جو افلاطون نے ایجاد کیا تھا

اَرْغَن

ایک قسم کا ساز جس میں ایک سے زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعے سمائی جا تی ہے (آواز کو اونچا نیچاکرنے کے لیے چا بیا ں ہو تی ہیں، سروں کے لۓ وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الابام میں یہ سا ز خا لی کدو سے بنتا اور ذیادہ تر روم میں رائج تھا)، ایک قسم کا باجا جو افلاطون نے ایجاد کیا تھا

اَرْہَنْت

جینی پیشوا یا دیوتا (جسے آدم کی طرح اولین انسان کہا گیا ہے)

اَرْگَٹ

पृथक्। अलग।

اَرْغَند

حریص، لالچی

اَرْگَنْد

پیلے رنگ کا ایک خوشبودار مرکب، جسے ہندو پیشانی پر ملتے ہیں، چندن

سَفَری اِیجَنْٹ

دورانِ سفر ساتھ رہنے والا نمائندہ ، گماشتہ یا وکیل ، ہم سفر ۔

اِسْٹیٹ ایجنْٹ

estate agent(s)

argent کے لیے اردو الفاظ

argent

ˈɑː.dʒənt

argent کے اردو معانی

اسم، صفت

  • (نقابت) نقرئی
  • فضہ
  • سیمیں
  • ہتھیاروں پر چڑھایا ہوا سفید رنگ جس پر چاندی کا گمان گزرے
  • نقرئی ملمع
  • چاندی جیسا
  • چاندی کی طرح چمکدار
  • سیمیں
  • نقرئی
  • روپہلا

argent के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • (नक़ाबत) नुक़रई
  • फ़िज़्ज़ा
  • सीमीं
  • हथियारों पर चढ़ाया हुआ सफ़ेद रंग जिस पर चाँदी का गुमान गुज़रे
  • नुक़रई-मुलम्मा'
  • चाँदी जैसा
  • चाँदी की तरह चमकदार
  • सीमीं
  • नुक़रई
  • रूपहला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (argent)

نام

ای-میل

تبصرہ

argent

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone