تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرے اَرے" کے متعقلہ نتائج

اَرے اَرے

رک : ارے جس کی یہ تکرار ہے.

ہَرے ہَرے

سبزہ ہی سبزہ ۔

ہُرّے ہُرّے

ہرّے (رک) کی تکرار ؛ خوشی کے اظہار کے لیے مستعمل ۔

اَرے اَرے ہونا

تشہیر ہونا، رسوائی ہونا، انگلیاں اٹھنا

ہَرے ہَرے باغ دِکھلانا

جھوٹے وعدے سے بہلانا پھسلانا ، دھوکے میں ڈالنا ، کسی چیز کا لالچ دینا ، رک : سبز باغ دکھانا ۔

بُھوکَہ ہو تو ہَرے ہَرے رُوکھ دیکھو

مان٘گنے والے کو بغیر دیے باتوں میں ٹالنا .

بھوکے ہو تو ہرے ہرے روکھ دیکھو

عموماً بخیل لوگ سائل کو یہ جواب دیتے ہیں

اَرے رے

رک : ارے (ب) کس کی یہ تاکید ہے .

اَرے پَرے

اس طرف یا اس طرف ِ دائیں یا بایئں

اَرے تُرے

بے تکلفی . بے ادبی اور گستاخی سے خطاب کا کلمہ . ایسے تیسے.

اَرے

(شخص معین ک لیے) اے فلاں شخص!

اَرے ہاں

چونکنے یا بھولی ہوئی بات یکایک یاد آۓ یا تنبیہ کے موقع پر، بطور کلمۂ فضول (لہجے کے فرق سے مختلف معنی کے اظہار کے لئے مستعمل)

اَرے مِیاں

here boy! listen sonny! (to call someone younger)

اَرے جا

کسی کی بات ٹھکرانے کی موقع پر جھڑکنے کی لیے

اَرے مار ڈالا

بڑا دھوکا دیا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرے اَرے کے معانیدیکھیے

اَرے اَرے

are-are•अरे-अरे

  • Roman
  • Urdu

اَرے اَرے کے اردو معانی

  • رک : ارے جس کی یہ تکرار ہے.

Urdu meaning of are-are

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha are jis kii ye takraar hai

English meaning of are-are

  • good gracious! O dear, O dear! What are you about!

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرے اَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرے اَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone