تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرَق عَرَق" کے متعقلہ نتائج

عَرَق عَرَق

پسینے پسینے، پسینے میں ڈوبا ہوا، عرق آلود، بہت شرمندہ

عَرَق عَرَق ہُونا

پسینے پسینے ہونا، پانی پانی ہو جانا، نہایت شرمندگی اٹھانا، بہت شرمندہ ہونا

عَرَق کَرْنا

پسینہ نکالنا، پسینہ لانا

عَرَق ہونا

پسینے پسینے ہونا، شرمندہ ہونا

عَرَق آنَا

(گرمی، محنت، شرم یا خوف کے باعث) پسینہ آنا

عَرَق لانا

پسینہ نکالنا

عَرَق ٹَپَکْنا

جسم سے پسینے کے قطرے گرنا

عَرَق نِکَلْنا

پسینہ آنا

عَرَق خانَہ

حمام

عَرَق پاش

وہ ظرف جس میں عرقِ گلاب وغیرہ بھر کر چھڑکتے ہیں، عرق چھڑکنے کا سوراخ دار صراحی نما ظرف

عَرَق دان

وہ قرابہ یا برتن جس میں عرق محفوظ کیا جائے

عَرَق کَشِی

کسی چیز کی روح یا عرق کھین٘چنا، شراب کشیدہ کرنا

عَرَق کھینچْنا

بخارات کے ذریعے کسی چیز کا پانی کشید کرنا، عرق کشید کرنا

عَرَق ریزی

پسینہ بہانا

عَرَق آگِیں

full of perspiration, sweat, essence, the root (of anything)

عَرَق فِشانی

پسینہ ٹپکانا

عَرَق اَفْشاں

پسینہ ٹپکانے والا، پسینے میں ڈوبا ہوا، پسینے میں تربتر

عَرَق فِشاں

پسینہ ٹپکانے والا، پسینے سے تر، سخت محنت

عَرَق پاک کَرْنا

پسینہ پون٘چھنا

سَونف کا عَرَق

وہ عرق جو سون٘ف کا بیج پانی میں ڈال کر نکالا جائے

عَرَق کے بِیچ ڈْوبنا

پسینے سے تربتر ہونا، شرم سے پانی پانی ہونا

پیشانی پَرْ عَرَق آنا

(لفظاََ) ماتھے پر پسینہ آنا

اَبْروئے عَرَق آلود

perspiring brow

عَرَق گُل رُخَاں

گلاب جیسے چہروں والے کا پسینہ، حسینوں کا پسینہ

شَرْم سے عَرَق آ جانا

شرم سے پسینہ پسینہ ہونا ، بہت شرمانا .

شَرْموں عَرَق میں غَرْق ہونا

شرم کے مارے ڈوب مرنا ، نہایت شرمندہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرَق عَرَق کے معانیدیکھیے

عَرَق عَرَق

'araq-'araq'अरक़-'अरक़

اصل: عربی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

عَرَق عَرَق کے اردو معانی

صفت

  • پسینے پسینے، پسینے میں ڈوبا ہوا، عرق آلود، بہت شرمندہ

Urdu meaning of 'araq-'araq

  • Roman
  • Urdu

  • pasiine pasiine, pasiine me.n Duubaa hu.a, arq aaluud, sharmind ha

English meaning of 'araq-'araq

Adjective

  • covered with sweat, sweaty, ashamed

'अरक़-'अरक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पसीने-पसीने, पसीने में डूबा हुआ, अरक़-आलूद, बहुत शर्मिंदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرَق عَرَق

پسینے پسینے، پسینے میں ڈوبا ہوا، عرق آلود، بہت شرمندہ

عَرَق عَرَق ہُونا

پسینے پسینے ہونا، پانی پانی ہو جانا، نہایت شرمندگی اٹھانا، بہت شرمندہ ہونا

عَرَق کَرْنا

پسینہ نکالنا، پسینہ لانا

عَرَق ہونا

پسینے پسینے ہونا، شرمندہ ہونا

عَرَق آنَا

(گرمی، محنت، شرم یا خوف کے باعث) پسینہ آنا

عَرَق لانا

پسینہ نکالنا

عَرَق ٹَپَکْنا

جسم سے پسینے کے قطرے گرنا

عَرَق نِکَلْنا

پسینہ آنا

عَرَق خانَہ

حمام

عَرَق پاش

وہ ظرف جس میں عرقِ گلاب وغیرہ بھر کر چھڑکتے ہیں، عرق چھڑکنے کا سوراخ دار صراحی نما ظرف

عَرَق دان

وہ قرابہ یا برتن جس میں عرق محفوظ کیا جائے

عَرَق کَشِی

کسی چیز کی روح یا عرق کھین٘چنا، شراب کشیدہ کرنا

عَرَق کھینچْنا

بخارات کے ذریعے کسی چیز کا پانی کشید کرنا، عرق کشید کرنا

عَرَق ریزی

پسینہ بہانا

عَرَق آگِیں

full of perspiration, sweat, essence, the root (of anything)

عَرَق فِشانی

پسینہ ٹپکانا

عَرَق اَفْشاں

پسینہ ٹپکانے والا، پسینے میں ڈوبا ہوا، پسینے میں تربتر

عَرَق فِشاں

پسینہ ٹپکانے والا، پسینے سے تر، سخت محنت

عَرَق پاک کَرْنا

پسینہ پون٘چھنا

سَونف کا عَرَق

وہ عرق جو سون٘ف کا بیج پانی میں ڈال کر نکالا جائے

عَرَق کے بِیچ ڈْوبنا

پسینے سے تربتر ہونا، شرم سے پانی پانی ہونا

پیشانی پَرْ عَرَق آنا

(لفظاََ) ماتھے پر پسینہ آنا

اَبْروئے عَرَق آلود

perspiring brow

عَرَق گُل رُخَاں

گلاب جیسے چہروں والے کا پسینہ، حسینوں کا پسینہ

شَرْم سے عَرَق آ جانا

شرم سے پسینہ پسینہ ہونا ، بہت شرمانا .

شَرْموں عَرَق میں غَرْق ہونا

شرم کے مارے ڈوب مرنا ، نہایت شرمندہ ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرَق عَرَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرَق عَرَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone