تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرَب" کے متعقلہ نتائج

عَرَب

ملک عرب کا باشندہ، اہلِ عرب، عرب کے علاقہ سے تعلق رکھنے والا

اَرَب

ایک سو کرور

ہَرْب

فرار ، گریز

عَرَب نَژاد

عربی، عربی النسل

ہارِب

بھاگنے والا، گریزاں

عارِب

عربی ، عرب کا باشندہ ، پانی کی نہر.

عَرَبُ الْعَرْبا

خالص عرب، عرب کا اصلی باشندہ نیز سب سے پہلی انسانی نسل کے لوگ (انھیں بائدہ یعنی نابود بھی کہا جاتا اس لیے کہ اس نسل کا کوئی فرد روئے زمین پر باقی نہیں رہا)

عَرَبُ الْعارِبَہ

خالص عرب، عرب کا اصلی باشندہ نیز سب سے پہلی انسانی نسل کے لوگ (انھیں بائدہ یعنی نابود بھی کہا جاتا اس لیے کہ اس نسل کا کوئی فرد روئے زمین پر باقی نہیں رہا)

عَرَبِ عَرْبا

خالص عرب، عرب کا اصلی باشندہ نیز سب سے پہلی انسانی نسل کے لوگ (انھیں بائدہ یعنی نابود بھی کہا جاتا اس لیے کہ اس نسل کا کوئی فرد روئے زمین پر باقی نہیں رہا)

عَرَبِ بائِدَہ

رک : عرب العاربہ.

عَرَبِ عارِبَہ

خالص عرب، عرب کا اصلی باشندہ نیز سب سے پہلی انسانی نسل کے لوگ (انھیں بائدہ یعنی نابود بھی کہا جاتا اس لیے کہ اس نسل کا کوئی فرد روئے زمین پر باقی نہیں رہا)

عَرَبِ مُسْتَعْرِبَہ

قدیم عربی لوگ، حمیر بن سبا کی اولاد (بعض مورخین نے حضرت اسمٰعیل کی اولاد لکھا ہے جو حجاز میں آباد تھی)، عدنانیہ

عَرَبِ عَرْبَہ

خالص عرب، عرب کا اصلی باشندہ نیز سب سے پہلی انسانی نسل کے لوگ (انھیں بائدہ یعنی نابود بھی کہا جاتا اس لیے کہ اس نسل کا کوئی فرد روئے زمین پر باقی نہیں رہا)

عَرَبُ الْعِراب

فصیح عربی بولنے نیز عرب کے اصلی باشندے ، خالص عرب.

عَرَبی

عرب سے منسوب، عرب کا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرَب کے معانیدیکھیے

عَرَب

'arab•'अरब

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: عَرَبَ

  • Roman
  • Urdu

عَرَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملک عرب کا باشندہ، اہلِ عرب، عرب کے علاقہ سے تعلق رکھنے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَرَب

ایک سو کرور

شعر

Urdu meaning of 'arab

  • Roman
  • Urdu

  • mulak arab ka baashindaa, ahal-e-arab, arab ke ilaaqa se taalluq rakhne vaala

English meaning of 'arab

Noun, Masculine

  • Arabia, an Arabian national, the one who is haling from Arab Sub-continent, an Arab

'अरब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरब देश, अरब का निवासी, अरब का व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone