تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقُور" کے متعقلہ نتائج

عَقُور

کاٹنے والا (کُتّا)، کٹکھنا

اَکور

طمع دلانے والا، تلذانہ، رشوت

اَکوری

رشوت لینے والا شخص، مرتشی

عَقْر

بانجھ ہونا، بان٘جھ پن

عَقار

گھرکا اسباب، متاع، (فقہ) غیرمنقولہ جائداد جیسے : زمین، مکان، باغ وغیرہ

عَقِیر

بانجھ، بے اولاد، اولاد کے ناقابل، (مجازاً) بے بہرہ، معذور، زخمی، اپاہج

عُقَّار

جڑی بوٹی

عُقار

شراب

عُقْر

وہ مہر، جو کسی غیرعورت کو اپنی بیوی سمجھ کر صحبت کرنے سے واجب ہوتا ہے، عورت کا زرِ مہر

اَقْہَر

زیادہ مضبوط، زیادہ ظالم

اَوْقَر

बधिर, बहरा

عاقِر

بانْجھ (عورت یا مرد)، وہ مرد یا عورت جس کے بچے پیدا نہ ہوں

عَور

कानापन, एक आँख का होना।

اَور

ایک حکم میں دو اشخاص (وغیرہ) کو شامل کرنے کی غرض سے مستعمل، مترادف : او، نیز، بھی، وغیرہ

اَنْوَر

روشن، زیادہ روشن، نورانی، تابندہ، خوبصورت، پررونق

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقُور کے معانیدیکھیے

عَقُور

'aquur•'अक़ूर

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: عَقَرَ

  • Roman
  • Urdu

عَقُور کے اردو معانی

صفت

  • کاٹنے والا (کُتّا)، کٹکھنا
  • جسے کتے نے کاٹ لیا ہو

Urdu meaning of 'aquur

  • Roman
  • Urdu

  • kaaTne vaala (kuttaa), kaTakhnaa
  • jise kutte ne kaaT liyaa ho

English meaning of 'aquur

Adjective

  • the one whom the dog has bitten,
  • the biting (dog)

'अक़ूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे कुत्ते ने काट लिया हो, कटखना
  • काटने वाला (कुत्ता), काट खाने वाला, अक्सर काटने वाला,

عَقُور کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone