تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَقْتاب" کے متعقلہ نتائج

اَقْتاب

کجاوے جو لکڑی کے بنے ہوتے ہیں اور جن پر شتر سوار بیٹھتے ہیں

اَقْطاب

(لفظاً) کیلیاں جن پر چکی وغیرہ گھومتی ہے

قُطْب اَقْطاب

(تصوّف) وہ اولیا جو عالم میں محل نگاہِ حق ہوتے ہیں اور ہر زمانے میں ان میں کا ایک موجود رہتا ہے اور دنیا کے کاروبار کی نگرانی و نگہانی کرتا ہے.

عِتاب

سخت سست کہنا، ڈانٹنا ڈپٹنا، جھڑکنا و سخت کہنا، خفگی، ناراضی، غصّہ، قہر

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

اِقْتار

غریب کردینا، نوکروں کو کم خوراک دینا

اِقْلاب

لفظاً: منقلب کرنا، بدل دینا، تجوید: ایک حرف کی جگہ دوسرے حرف کو بدل دینا (مثلا اگر تنوین یا نون ساکن کے بعد حرف 'ب' آوے تو اس کو میم ساکن سے بدل کر پڑھنا)

اِقصاب

काटना, टुकड़े करना।

اِقْتِضاب

काटना, टुकड़े करना।

اِقْتِراب

ایکا، اتحاد، یگانگی

عِقاب

سزا، عذاب، تکلیف، عذاب، دکھ، رنج

اِکتِیاب

दुःखी होना, ग़मगीन होना।

اِلْتِہاب

شعلگی، آگ کا شعلہ دینا، جلنا، آگ بھڑکانا، آگ کا لپٹیں مارنا

اِلْتِعاب

کھیلنا ، کودنا

اِتِّہاب

किसी के नाम हिबा करना, बख्शना, बख्शिश स्वीकार करना।

اردو، انگلش اور ہندی میں اَقْتاب کے معانیدیکھیے

اَقْتاب

aqtaab•अक़्ताब

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اَقْتاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کجاوے جو لکڑی کے بنے ہوتے ہیں اور جن پر شتر سوار بیٹھتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَقْطاب

(لفظاً) کیلیاں جن پر چکی وغیرہ گھومتی ہے

Urdu meaning of aqtaab

  • Roman
  • Urdu

  • kujaa ve jo lakk.Dii ke bane hote hai.n aur jin par shutr savaar baiThte hai.n

अक़्ताब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हौदे जो लकड़ी के बने होते हैं और जिन पर ऊँटों की सवारी करने वाले बैठते हैं

اَقْتاب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَقْتاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَقْتاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone