تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْریل" کے متعقلہ نتائج

اُپْرال

رک : اوپر

اُپْری

رک : اُوپری .

اَپْرِیَہ

ناپسندیدہ، ناگوار

اُپَرلا

بالائی اوپری، بیرونی، ظاہری، سطحی، اوپری

اُپْرالا

اُپَرلا

اُوپْرال

اوپر (رک)۔

ہَرِیَل

کبوتر کی قسم کا کبوتر سے کسی قدر چھوٹا سبزی مائل رنگ کا پرندہ اس کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ کبھی زمین پر نہیں بیٹھتا، مکھی مار

ہارِیَل

سبز ، سبز رنگ کا کبوتر نما پرندہ

اُپْرالا کرنا

ساتھ دینا، ساتھ ہونا، مدد کرنا، حفاظت کرنا، دخل در معقولات دینا، دخل دینا

دِیدِیاں اُپْرال جائے ہونا

سر آنکھوں پر ہونا ، مراد : بہت عزیز پیارا ہونا.

اَپْنی

اپنا کی تانیت

اَپیں

رک : اپی (فت ا)

اَپْنِیْں

اپنی، آپس کی، ذاتی

اَپی

خود ، خود ہی ، اپنے آپ

اُتری

اترنا: کا حالیہ تمام

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْریل کے معانیدیکھیے

اَپْریل

april•अप्रैल

اصل: انگریزی

موضوعات: انگریزی کیلنڈر

  • Roman
  • Urdu

اَپْریل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عیسوی سال (گریگورین کلینڈر) کا چوتھا مہینہ جو تیس دن کا ہوتا ہے (ہندی مہینوں میں چیت بیساکھ اور شمسی مہینے خرداد کے لگ بھگ)

شعر

Urdu meaning of april

  • Roman
  • Urdu

  • i.isvii saal (gregoriyan kalenDar) ka chauthaa mahiina jo tiis din ka hotaa hai (hindii mahiino.n me.n chait baisaakh aur shamsii mahiine Khurdaad ke lag bhag

English meaning of april

Noun, Masculine

  • the fourth month of the year in the Gregorian calendar from the Latin word aperio, “to open” because plants begin to grow in this month

अप्रैल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ग्रेजी वर्ष का चौथा मास जो मार्च के बाद और मई से पहले पड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْریل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْریل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone