تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپَنْڈِکْس" کے متعقلہ نتائج

اَنْڈْکی

آم کی پال کا گٹھا

ہَنْڈِکا

رک : ہانڈی

اَن٘کُس

لوہے کا بھالے نما آنکڑا جس کی نوک سے ہاتھی کی گردن اور کانوں کے برابر کے حصہ کو گدگدایا جاتا ہے تاکہ ہاتھی رفتار میں سستی نہ کرے

اَپَنک

خود، بذات خود، آپ

اَپَنِڈْت

جاہل ، بے علم

من کا انکس گیان

علم دل کو صاف رکھتا ہے

سَر پَر اَنکَس ہونا

سختی کے ساتھ نگرانی کرنا ، ڈانٹ ڈپٹ کے لیے کسی کا ہونا ، قابو میں رکھنے کا انتظام ہونا.

اُپناس

(موسیقی) وہ سر جس پر راگ کا ایک حصہ ختم ہو. نیاس کے سر پر پورا راگ ختم ہوتا ہے اور اُپ نیاس پر راگ کا ایک حصہ

اُپْنیاس

(موسیقی) وہ سر جس پر راگ کا ایک حصہ ختم ہو. نیاس کے سر پر پورا راگ ختم ہوتا ہے اور اُپ نیاس پر راگ کا ایک حصہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپَنْڈِکْس کے معانیدیکھیے

اَپَنْڈِکْس

appendix•अपेन्डिक्स

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

اَپَنْڈِکْس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کانی آنت کے ساتھ تقریبا تین چار انچ لمبا کیچوے کی شکل کا زائدہ جس کی ساخت بھی آنتوں کی طرح ہوتی ہے ، اور اس کا ایک سرا بند اور دوسرا کانی آنت میں کھلتا ہے، ذائدہ (قب اپنڈ سائیٹس)

Urdu meaning of appendix

  • Roman
  • Urdu

  • kaanii aant ke saath taqriiban tiin chaar inch lambaa kiichve kii shakl ka zaa.iida jis kii saaKhat bhii aanto.n kii tarah hotii hai, aur is ka ek siraa band aur duusraa kaanii aant me.n khultaa hai, zaa.idaa (kab apanD saa.iiTs

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپَنْڈِکْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپَنْڈِکْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone