تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"anvil" کے متعقلہ نتائج

anvil

اہرن، سندان جس پر دھات کو رکھ کرڈھلائی کے لیے کوٹتے اور ڈھالتے ہیں۔.

آنوَل

وہ تلی سے مشابہ ٹکیا جو پیدا ہوتے وقت بچے کے ٹنڈی یعنی نال کے آخر میں لگی ہوتی ہے

inwall

دیوار کے اندر گھیرنا

آنولا

ایک قسم کا کسیلا ترش پھل جو رنگ میں انگور سے مشابہ اور جسمات میں آلوچے کے برابر ہوتا ہے، اس درخت کا پھل (مربہ بنانے کے کام آتا اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے)

آنوَل ںال

بچے کی بڑھی ہوئی آن٘ت اور اس میں جڑی ہوئی ٹکیا جو پیدائش کے وقت نکلتی ہے .

آنْوَل نال گَڑنا

پیدائش ہونا، پیدائشی حق ہونا

آنول نال گڑی ہے

پیدائش کی جگہ سے چونکہ محبت ہوتی ہے اس لیے کسی ایسے شخص کو جسے کسی جگہ سے محبت ہو یہ کہتے ہیں کہ وہاں کیا تمہاری آنول نال گڑی ہے

آنول نال یہیں گرایا

یہاں کی پیدائش ہے

اَوَّل

اول پیدا کرنے والا

اَنْوَر

روشن، زیادہ روشن، نورانی، تابندہ، خوبصورت، پررونق

آنوْلا جھانوْلا

جڑواں بچے، توام

آنوْلا سار گَنْدَھک

(علم الادویہ) صاف کی ہوئی گندھک، جو ذائقہ میں بہت کھٹی ہوتی ہے

آنولے کا کھایا بعد میں مزہ دیتا ہے

بزرگوں کا کہنا پیچھے یاد آتا ہے

آنولے کا کھایا اور بَڑے کا سَمْجھایا پِیْچھے مَزَہ دیتا ہے

ابتدامیں تو یہ دونوں چیزیں ہی بد مزہ معلوم ہوتی ہیں نتیجے میں نہایت مفید ثابت ہوتی ہیں

اَنْڈَیل

انڈے سے نکلا ہوا جانور (پرند، سانپ وغیرہ)

anvil کے لیے اردو الفاظ

anvil

ˈæn.vɪl

anvil کے اردو معانی

اسم

  • آہرن
  • نہائی
  • سندان
  • (۱) وہ آہنی اڈہ جس کی سطح ہموار اور عموماً فولادی ہوتی ہے، جس پر دھاتوں کو ہتھوڑے سے کوٹ کر مطلوبہ شکل دی جاتی ہے
  • (۲) کان کی اندرونی ہڈی جسے اسی رعایت سے سندانی ہڈی کہتے ہیں

anvil के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अहरन
  • नहाई
  • संदान
  • (1) वो आहनी अड्डा जिस की सत्ह हमवार और 'उमूमन फ़ौलादी होती है, जिस पर धातों को हथौड़े से कूट कर मतलूबा शक्ल दी जाती है
  • (2) कान की अंदरूनी हड्डी जिसे उसी रि'आयत से संदानी हड्डी कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (anvil)

نام

ای-میل

تبصرہ

anvil

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone