تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْواسْنا" کے متعقلہ نتائج

اَنْواسْنا

نئے گلی برتن میں پانی ڈال کر کچھ دیر رکھنا تاکہ قابل استعمال ہوجائے، دھونا ، پاک کرنا

ہَنْسْنا

انبساط یا مسرت یا تضحیک کے جذبے کے اظہار کے لیے چہرے کے عضلات کو اس طرح حرکت دینا کہ ہونٹوں کے گوشے پھیل جائیں اور دانت نظر آنے لگیں (اس میں اکثر منھ سے آواز بھی نکلتی ہے)، کھلکھلانا، قہقہہ لگانا، خندہ کرنا

ہَنسنے

ہنسنا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

اِنْسانا

گاے وغیرہ کے دودھ میں ادویہ کے ذریعے انسانی دودھ کے خصوصیات پیدا کرنا (دودھ کے لیے مستعمل)

اِنْسانی

مرتبہ انسانیت، انسان ہونا

اِنْسان

بنی آدم، آدمی

اِنْسانِیَہ

انسان (رک) سے منسوب : انسانی۔

ہَنسانا

ایسی بات یا حرکت کرنا جس سے ہنسی آئے نیز بہلانا، محظوظ کرنا

ہَنسانے

ہنسانا کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

اَنْوانْسا

اَنْوانْسی

ہَونسنا

نظر لگانا، ٹوکنا

ہَتواسنا

کوئی چیز ہاتھ میں سنبھالنا ؛ جنگ کے ارادے سے تلوار یا ڈھال وغیرہ کا ہاتھ میں لینا ، تلوار وغیرہ کا قبضہ ہاتھ میں لینا ؛ ہتھے پرہاتھ ڈالنا ؛ ہتھیار ہاتھ میں پکڑنا ۔

اَنسانا

अप्रसन्न या रुष्ट होना।

ہَنْسوانا

دوسرے کو تحریک دینا کہ وہ ہنسائے، مذاق کروانا، مذاق اڑوانا، تضحیک کروانا

ہنسوں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْواسْنا کے معانیدیکھیے

اَنْواسْنا

anvaasnaa•अंवासना

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

اَنْواسْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • نئے گلی برتن میں پانی ڈال کر کچھ دیر رکھنا تاکہ قابل استعمال ہوجائے، دھونا ، پاک کرنا
  • کورے برتن کو کھنْگالنا
  • (مجازاً) صاف اور شفاف کرنا ۔

Urdu meaning of anvaasnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ne galii bartan me.n paanii Daal kar kuchh der rakhnaa taaki kaabil-e-istemaal hojaa.e, dhonaa, paak karnaa
  • kore bartan ko khan॒gaalnaa
  • (majaazan) saaf aur shaffaaf karnaa

English meaning of anvaasnaa

Transitive verb

  • seasoning a new earthen vessel by letting water stand in it for sometime, to make new vessels ready for use
  • to rinse

अंवासना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • नये कपड़े, बरतन आदि का पहले-पहल प्रयोग या व्यवहार में लाना
  • नये बर्तन का इस्तेमाल करने से पहले उसकी सफाई के लिए उसमें कुछ समय तक पानी भरकर रख देना, धोना, पाक करना
  • (लाक्षणिक) स्पष्ट और पारदर्शी बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْواسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْواسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone